Ingredients - Mutton Mince 500g - Salt as per taste - Garam Masala Powder 1 tsp - Mehran Chilli Powder 1 tbsp - Mehran Turmeric Powder 1 tsp - Mehran Cumin Powder 1 tbsp - Mehran Coriander Powder 1 tbsp - Red Chilli Crushed 1 tsp - Gram Flour 5 tbsp - Coriander Chopped 5g - Mint Chopped 5g - Ginger Chopped 1 tbsp - Onion Chopped 20g - Cooking Oil 1/2 cup - Mehran Garlic Paste 1 tsp - Mehran Ginger Paste 1 tsp - Tomato (slice cutting) 6 - Yogurt 1/2 cup - Water 1/2 cup - Ginger, Green Coriander for Garnishing Cooking Method 1- In a bowl, add mutton mince, Mehran Salt, garam masala powder, Mehran Chilli Powder (1/2 tbsp), Mehran Turmeric Powder (1/2 tsp), Mehran Cumin Powder (1/2 tbsp), Mehran Coriander Powder (1/2 tbsp), red chilli crushed, gram flour, coriander, mint, green chilli, ginger, onion (10g) and mix it well. 2- Now, keep in the refrigerator for 30 minutes and then make kababs. 3- Now, shallow fry in the cooking oil. 4- In another cooking pan, add cooking oil (3tbsp), onion (10g) and cook until light brown. 5- Now, add Mehran Garlic Paste, Mehran Ginger Paste and cook for a while. 6- Now, add tomato, yogurt, water, Mehran Salt, Mehran Chilli Powder (1/2 tbsp), Mehran Turmeric Powder (1/2 tsp), Mehran Coriander Powder (1/2 tbsp), Mehran Cumin Powder (1/2 tbsp), Mehran Black Pepper Powder and cook for 4-5 minutes. 7- After that add fried kababs, garnish and simmer for 2-3 minutes. Your tasty Kabab Masala now ready to serve. Cooking time: 35-40 minutes Serve: 3

اجزا ء
مٹن قیمہ پانچ سو گرام
مہران نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مہران سُرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
مہران ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مہران کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مہران زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
مہران د ھنیا پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
سُرخ مر چ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
بیسن پانچ کھانے کے چمچ
دھنیا چوپ پانچ گرام
پودینہ چوپ پانچ گرام
ادرک چوپ ایک کھانے کا چمچ
پیاز چوپ بیس گرام
کھانے کا تیل آدھا کپ
مہران لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
مہران ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹرسلائس کٹنگ چھ عدد
دہی آدھا کپ
پانی آدھا کپ
ادرک ،دھنیا بطورگارنش

ترکیب
۔ایک برتن میں مٹن قیمہ لیں اور اس میں مہران نمک ،گرم مصا لحہ پاؤڈر ،مہران سُرخ مرچ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ) ،مہران ہلدی پاؤڈر(آدھا چائے کا چمچ) ،مہران زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ)،مہران دھنیا پاؤڈ ر(آدھا کھانے کا چمچ)،لال مرچ کُٹی ہوئی ،بیسن ،دھنیا چوپ ،پودینہ چوپ،سبز مرچ چوپ ،ادرک چوپ اور پیاز چوپ(دس گرام) کیے ہوئے ڈا ل کر ملا لیں ۔
۔اب اسے تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھیں اورکباب بنا لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھا نے کا تیل لیں اور اس میں کباب ڈال کرشیلو فرائی کر لیں ۔
۔اب ایک برتن میں کھا نے کا تیل (تین کھانے کے چمچ)لیں اور اس میں پیاز (دس گرام)ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
۔اب اس میں مہران لہسن پیسٹ اور مہران ادرک پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
۔اب اس میں ٹماٹر ،دہی ،پانی ،مہران نمک ،مہران سُرخ مرچ پاؤڈ ر(آدھا کھانے کا چمچ)،مہران ہلدی پاؤڈر(آدھا چائے کا چمچ) ،مہران دھنیا پاؤڈر (آدھا کھانے کا چمچ)،مہران زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ) اورمہران کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر چار سے پانچ منٹ بھُونائی کر لیں ۔
۔اب اس میں فرائی کیے ہوئے کباب ڈا ل کر دو سے تین منٹ دم دیں اور گارنش کرلیں ۔
آپکا مزیدار کباب مصالحہ تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: پینتیس سے چالیس
افراد : تین

  
Show Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *