Ingredients:
- 300 gm Spinach
- 4 tbsp Cooking Oil
- 1 tsp Cumin
- Salt as per taste
- 1 tsp Cumin Powder
- 1 tsp Coriander Powder
- 1 tsp Coconut Powder
- 2 Green Chilies
- 2 tbsp Almond, Cashew, Pistachio Paste
- 3 tsp Cream
- 2 tbsp Cheese
- 1 tsp Butter
- 1 & 1/2 tbsp Fenugreek seeds
- 2 tsp Ginger Garlic Paste
- Water as needed
Cooking Method:
1- In a cooking pot, add water, spinach and boil it for 5-7 minutes.
2- In a grinder, add boiled spinach and grind it.
3- In cooking pan, add cooking oil, cumin, ginger garlic paste and fry it for a while.
4- Now, add spinach, salt, cumin powder, coriander powder, coconut powder, green chili, cream, cheese, butter, fenugreek, paste of almond, cashew, pistachio in it and keep stirring while adding the ingredients.
5- Cook for 5-7 minutes.
Your tasty Palak Paneer now ready to serve.
Cooking time: 40 minutes
Serve: 2 persons
If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.
پالک پنیر اجزاء ۔پالک 300گرام ۔کھانے کا تیل چارکھانے کے چمچ ۔زیرہ ایک چائے کا چمچ ۔نمک حسبِ ذائقہ ۔زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔کوکو نٹ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ہری مرچ کَٹی ہوئی دو عدد ۔بادام،کاجو ،پستہ کا پیسٹ دوکھانے کے چمچ ۔کریم تین چائے کے چمچ ۔پنیر دو کھانے کے چمچ ۔مکھن ایک چائے کا چمچ ۔میتھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ ۔ ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کاچمچ ۔پانی حسبِ ضرورت پالک پنیر ترکیب ۔ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں پالک ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک اُبال لیں۔اب اُبلی ہوئی پالک کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ ۔ اب ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل ،زیرہ، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کرہلکا سا پکا لیں۔ ۔اب اس میں پالک ، نمک ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،کوکونٹ پاؤڈر،ہری مرچ ،کریم،پنیر،مکھن ، میتھی اور بادام،کاجو،پستہ کا پیسٹ ڈالیں اور ساتھ ساتھ اس میں چمچہ ہلاتے رہیں اور اب اسے پانچ سے سات منٹ تک پکا لیں۔ آپکی مزے دارپالک پنیر تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو
اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔