Ingredients
- Wheat Flour 1 cup
- Maida ½ cup
- Salt as per taste
- Cooking Oil 2 tbsp
- Lukewarm Water ½ cup
- Onion half
- Black Olive 5g
- Green Capsicum 5g
- Red Capsicum 5g
- Yellow Capsicum 5g
- Oregano ½ tsp
- Mozzarella Cheese 20g
- Cheddar Cheese 20g
- Pizza Sauce 1 tbsp
- Cheese Slice 1 slice
- Ghee 2 tbsp
Cooking Method
1- In a bowl, add wheat flour, maida, salt, cooking oil, lukewarm water and mix it well.
2- Keep in the room temperature for 15-20 minutes. Dough is ready.
3- In another bowl, add onion, black olive, green capsicum, red capsicum, yellow capsicum, oregano, mozzarella cheese, cheddar cheese and mix it. Topping is ready.
4- Divide pizza dough into two balls and roll out each ball.
5- Now, place the pizza sauce, then spread toppings, mozzarella cheese, cheddar cheese, cheese slice on one dough and cover with other dough.
6- Fry with ghee until both sides are golden.
Your tasty Pizza Paratha now ready to serve.
Cooking time: 30 minutes
Serve: 1 person
اجزاء ۔ گندم کا آٹا ایک کپ ۔ میدہ آدھا کپ ۔ نیم گرم پانی آدھا کپ ۔ نمک حسبِ ذا ئقہ ۔ کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ ۔ چیڈر چیز 20گرام ۔ موزریلہ چیز 20گرام ۔ سبز شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام ۔ پیلی شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام ۔ لال شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام ۔ پیاز چو پ کیا ہوا آدھا پیاز ۔ کالا زیتون 5گرام ۔ اوریگانو آدھا چائے کا چمچ ۔ پیزا سوس ایک کھانے کا چمچ ۔ چیز سلائس ایک عدد ۔ گھی دو کھانے کے چمچ ترکیب ۔ایک برتن میں گندم کا آٹا لیں اور اس میں میدہ ،نمک،کھانے کا تیل اور نیم گرم پانی ڈا ل کر گوندلیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں ۔ ۔اب ایک برتن میں پیا ز چوپ کیا ہوا ،کالا زیتون ،سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،اوریگانو ،موزریلہ چیز اور چیڈر چیز ڈال کر ملا لیں ۔ ۔اب گوندھے ہوئے آٹے کا پیڑا بنا کر بیل لیں ۔ ۔اب اس پر پیزا سوس اچھی طرح لگا لیں اورپھر اس پرتیار کیا ہوا مکسچر ،موزریلہ چیز ،چیڈر چیز پھیلا دیں اورپھر چیز سلائس رکھ دیں ۔ ۔اب دوسرا پیڑا بیل کر اُپر سے رکھ کر بند کر لیں ۔ ۔اب ایک پین میں گھی ڈ ال کر دونوں طرف سے پکا لیں ۔ پکانے کا وقت : تیس منٹ افراد : ایک عدد