Instructions for Mutton Ginger: 1. In a bowl, add Mutton, onions, tomatoes, yogurt, Garlic, ginger, salt, lemon juice, crushed red chili, black pepper powder, papaya then mix well & refrigerate for 2 hours 2. Then add this mixture in a cooking pan & cook until dry 3. Add water, cook again until it dry. Cook again for 2-3 minutes 4. Add cooking oil & fry for a while by adding mace powder, hot spices powder, cardamom seeds. Complete the garnishing process by adding chopped ginger, & green chilies 5. Chicken Ginger is ready to serve
اجزاء مٹن آدھا کلو پیاز 1کپ ٹماٹر 3 دہی آدھا کپ لہسن(چوپ) آدھا کھانے کا چمچ ادرک(چوپ) آدھا کھانے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ کُٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ پپیتہ 1کھانے کا چمچ پانی 1 کپ جاوتری پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ایلایچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
مٹن جنجر کی ترکیب ایک برتن میں گوشت لیں اس میں پیاز، ٹماٹر، ڈہی،نمک، لیموں کا رس، کُٹی لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر، پپیتہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس کو دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب ایک برتن میں کھانے کا تیل ڈال کر مصالحہ لگے گوشت کو ڈال کر خشک ہونے تک دم دیں۔ اب اس میں پانی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکا لیں۔ اب اس میں کھانے کا تیل ، گرم مصالحہ، جاوتری پاؤڈر، ایلایچی پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے پکا لیں۔ ادرک اور ہری مرچ کی گارنش کر لیں۔