Ingredients

- Half cup Cooking Oil

- 1-1/2 Onion

- 1 cup Yogurt

- 1 tbsp Ginger Paste

- 1 tbsp Garlic Paste

- 700g Mutton

- As per taste Salt

- 1 tbsp Red Chili Powder

- 1 tsp Turmeric Powder

- 3 tbsp Nehari Masala (prepared)

- 1 tbsp Garam Masala Powder

- 2 cup Hot Water

- 10g Ginger

- 10g Green Coriander

- 4 Green Chili

- 3 tbsp Wheat Flour

- For garnishing Lemon

- Nehari Masala

- 3 tbsp Cumin

- 4 Star Anise

- 1 tbsp Cinnamon

- 1 tbsp Coriander Powder

- 6 Black Pepper Powder

- ½ tsp Citric Acid

- 1 tbsp Bay Leaf

- 1 tsp Turmeric

- ½ tsp Ginger Powder

- 4 Cardamom

- 6 Black Cardamom

- ½ tsp Nutmeg

- ½ tsp Mace

- 2 tbsp Fennel Seeds

- Note: Blend all above ingredients to prepare Nehari Masala

Cooking Method

1- In a pan, add cooking oil, onion and cook until golden brown

2- In a blender, add yogurt, brown onion and blend them. Onion mixture now ready

3- In a another pan, add ginger paste, garlic paste, mutton and cook for 2-3 minutes

4- Now, add salt, red chili powder, turmeric powder, nehari masala, onion mixture and mix them then cook for 5 minutes

5- Now add hot water and simmer for 30-35 minutes

6- In a pan, add wheat flour and cook for a while then add water. After that add it in the mutton

7- Simmer for 5 minutes, then use green coriander, green chili, lemon for garnishing

Your tasty Mutton Nehari now ready to serve

Cooking Time: One Hour

Serve: 3

اجزاء
کھانے کا تیل آدھا کپ
پیاز ڈیڑھ عدد
دہی ایک کپ
لہسن ادرکپیسٹ دو کھانے کا چمچ
مٹن سات سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
تیار کیا ہوا نہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
گرم پانی دو کپ
ادرک دس گرام
سبز دھنیا دس گرام
سبز مر چ چار عدد
لیموں بطور گارنش
گندم کا آٹا تین کھانے کے چمچ
ترکیب
۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں ۔
۔اب ایک گرائینڈ ر میں دہی اور براؤن پیاز ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی ،تیار کیا ہوا نہاری مصالحہ ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،تیار کیا ہوا پیاز اور دہی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور پانچ منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں گرم پانی ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ دم دیں ۔
۔اب ایک پین میں گندم کا آٹا لے کر بھون لیں اور پانی میں ملا کر مٹن میں ڈال دیں ۔
۔اب اسے پانچ منٹ تک دم دے کر ادرک ،سبز دھنیا ،سبز مرچ اور لیموں کی گارنش کر لیں ۔
۔آپکی مزیدار مٹن نہاری تیار ہے ۔
نہاری مصالحہ بنانے کا طریقہ
زیرہ تین کھانے کے چمچ
بادیان چار عدد
دارچینی ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر چھ عدد
ٹاٹر ی آدھا چائے کا چمچ
تیز پات ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کاچمچ
ادرک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سبز الائچی چار عدد
بڑی الائچی چھ عدد
جیفل آدھا چائے کا چمچ
جلوتری آدھا چائے کا چمچ
سونف دو کھانے کے چمچ
۔سب چیزوں کو ایک گرائینڈر میں ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
پکانے کا وقت: ایک گھنٹہ
افراد: تین عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *