Ingredients:
800 gm Mutton Mince
Salt (As Needed)
½ TSP Black Pepper Powder
½ TSP Garlic Paste
½ TSP Ginger Paste
1 & ½ TSP Ground Red Chili
1 & ½ TSP Coriander Powder
½ TSP Aniseeds Powder
1 TSP Ginger Powder
½ TSP Turmeric Powder
1 TSP Kasoori Methi
5 gm Mint
½ TSP Cardamom Powder
5 gm Garam Masala Powder
500 gm Yogurt
Cooking Method:
First of all, take a bowl. Add Mutton Mince, Salt, Ginger Paste, Black Pepper Powder, Garlic Powder and mix these all
Now make round Kofta’s from this mixture
After this, add 4 cup water in a pan. Let it warm, then add kofta’s in this water and boil them for 30 Minutes
Next, Add Yogurt in a bowl, also add Salt, Ground red Chili, Ginger Powder, Cardamom Powder, Aniseed Powder, Coriander Powder & mix these all ingredients.
Then Add this Mixed Yogurt in a pan & Cook it at the low flame for 5 minutes
Now add Garam Masala, boiled Kofta’s and cook them for 5 Minutes
In the last, add Mint as a Garnishing
Your Tasty Chicken Gushtaba is ready to serve
Cooking Time: 30 Minutes Serve: 3 People

اجزاء
مٹن قیمہ 800گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ 1/2چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ 1/2چائے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی 11/2چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 11/2چائے کا چمچ
سونف پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
ادرک پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
قصوری میتھی 1چائے کا چمچ
پودینہ 5گرام
الائچی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
دہی 500گرام
ثابت گرم مصالحہ 5گرام

ترکیب
۔ایک باؤ ل لیں اوراس میں مٹن قیمہ ، نمک،ادرک پیسٹ ،کالی مرچ پاؤڈر اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب تیار شدہ مکسچر کے گول گول کوفتے بنالیں ۔
۔اب ایک پین میں پانی (4کپ )گرم کر لیں اوراس میں تیا ر کیے ہوئے کوفتے ڈال کر تیس منٹ تک اُبال لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں نمک،لال مرچ کُٹی ہوئی ،ادرک پاؤڈر ،الائچی پاؤڈر ،سونف پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب ایک پین میں مکس دہی لیں اورہلکی آنچ پر پانچ منٹ تک پکا لیں ۔
۔اب اس میں ثابت گرم مصالحہ اور اُبلے ہوئے کوفتے ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں پودینہ کو بطور گارنش استعمال کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار مٹن گشتابا تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد

  0

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *