Vegetable Rice:
Ingredients:
2 TBSP Cooking Oil
50 gm Cabbage
50 gm cauliflower
1 boiled carrot
50 gm boiled Pease beans
1 Green capsicum
300 gm guard rice
Salt (As Needed)
1 TSP White Chili Powder
1 TBSP Chicken Powder
20 gm Green Onions
Cooking Method:
1. In a pan, add cooking oil, boiled cabbage, boiled cauliflower, boiled carrot, boiled Pease beans, green capsicum and cook it for a while, Now add boiled guard rice, and cook it 3-4 minutes
2. Now add salt, white chili powder, chicken powder, chicken powder, green onions, yellow food color and stir it
3. Your Tasty vegetable rice are ready to serve
Cooking Time: 20 Minutes serve: 2 people

Egg Fried Rice
Ingredients:
2 TBSP Cooking Oil
50 gm Cabbage
1 Boiled Carrot
1 Green Capsicum
300 gm Guard Rice
Salt (As Needed)
1 TSP White Chili Powder
1 & ½ TBSP Chicken Powder
10 gm Green Onions
1 egg

Cooking Method:
1. In a pan, add cooking oil and Egg, fry this Egg
2. Now Add Green Capsicum, Carrot, Cabbage, Boiled Guard Rice, and cook it for 2 Minutes
3. Your Tasty Egg Fried Rice are ready to Serve
Cooking Time: 20 Minutes Serve: 2 People

Chicken Rice:
Ingredients:
100 gm chicken
300 gm guard rice
1 carrot
1 Green Capsicum
100 gm cabbage

Cooking Method:
1. Take a pan, add cooking oil, carrots, capsicum, cauliflower, and cook it lighltly
2. Now add boiled guard rice, salt, chicken powder, white chili powder, boiled chicken, green onions, and stir it
3. Your Tasty Chicken Rice are ready to serve
Cooking Time: 25 Minutes Serve: 2 People

ویجیتیبل رائس
اجزاء
کھا نے کا تیل دو کھانے کے چمچ
بند گوبھی پچاس گرام
پھول گوبھی پچاس گرام
گاجر اُبلی ہوئی ایک عدد
مٹر اُبلے ہوئے پچاس گرام
سبز شملہ مرچ ایک عدد
گارڈ چاول تین سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
سبز پیاز بیس گرام
ترکیب
ایک پین میں کھا نے کا تیل لیں اوراس میں بند گوبھی اُبلی ہوئی ،بھول گوبھی اُبلی ہوئی گاجر اُبلی ہوئی ،مٹراُبلے ہوئے ،سبز شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا پکالیں اور اب اس میں اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں ۔
ْاب اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن پاؤڈر ،سبز پیاز اور پیلا رنگ ڈال کر ہلا لیں ۔
۔آپکے مزیدار ویجیٹیبل رائس تیار ہیں ۔
پکا نے کا وقت: بیس منٹ افراد: دو عدد

انڈا فرائیڈ رائس
اجزاء
کھا نے کا تیل دو کھانے کے چمچ
بند گوبھی پچاس گرام
گاجر اُبلی ہوئی ایک عدد
سبز شملہ مرچ ایک عدد
گارڈ چاول تین سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
سبز پیاز دس گرام
انڈا ایک عدد
ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں انڈا ڈال کر فرائی کر لیں ۔
۔اب اس میں سبز شملہ مرچ ،گاجر ،بند گوبھی اور اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
آپکے مزیدار انڈا رائس تیار ہیں ۔
۔پکا نے کا وقت: بیس منٹ افراد: دو عدد

چکن رائس
اجزاء
چکن ایک سو گرام
گارڈ چاول تین سو گرام
گاجر ایک عدد
شملہ مرچ ایک عدد
بند گوبھی ایک سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ پاؤدڑ ایک چائے کا چمچ
سبز پیاز دس گرام
ترکیب
۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں گاجر ،شملہ مرچ ،بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
۔اب اس میں گارڈ چاول اُبلے ہوئے ،نمک،چکن پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن اُبلا ہوااور سبز پیاز ڈال کر ہلا لیں ۔
آپکے مزیدار چکن رائس تیار ہیں ۔
۔پکانے کا وقت: پچیس منٹ
افراد: دو عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *