Ingredients for Egg Fried Rice:
2 TBSP Cooking Oil
50 gm Cabbage
1 Boiled Carrot
1 Green Capsicum
300 gm Guard Rice
Salt (As Needed)
1 TSP White Chili Powder
1 & ½ TBSP Chicken Powder
10 gm Green Onions
1 egg
Ingredients for Chicken Fried Rice:
100 gm chicken
300 gm guard rice
1 carrot
1 Green Capsicum
100 gm cabbage
chicken powder (As Needed)
Salt (As Needed)
White pepper Powder (As Needed)
Instructions for vegetable fried rice:
1. First of all, add water in a bowl, then add rice and soak them in water for 22-25 Minutes, then boil these rice by adding cooking oil, vinegar & salt
2. In a pan, add cooking oil, boiled cabbage, boiled cauliflower, boiled carrot, boiled Pease beans, green capsicum and cook it for a while, Now add boiled guard rice, food color and cook it 3-4 minutes
3. Now add salt, white chili powder, chicken powder, chicken powder, green onions, yellow and stir it
4. Your Tasty vegetable rice are ready to serve
Instructions for Egg Fried Rice:
1. In a pan, add cooking oil and Egg, fry this Egg
2. Now Add Green Capsicum, Carrot, Cabbage, Boiled Guard Rice, fod color and cook it for 2-3 Minutes
Then add salt, white chili powder,
3. Your Tasty Egg Fried Rice are ready to Serve
Instructions for Chicken Fried Rice:
1. First of all, add water in a bowl, then add rice and soak them in water for 22-25 Minutes, then boil these rice by adding cooking oil, vinegar & salt
2. Take a pan, add cooking oil, carrots, capsicum,cabbage, cauliflower, and cook it lighltly
2. Now add boiled guard rice, salt, chicken powder, white chili powder, boiled chicken, green onions, and stir it
3. Your Tasty Chicken Rice are ready to serve
Preparation Time: 25 Minutes
Cooking Time:60 minutes
serve: 2-3
ویجیتیبل رائس اجزاء کھا نے کا تیل دو کھانے کے چمچ بند گوبھی پچاس گرام پھول گوبھی پچاس گرام گاجر اُبلی ہوئی ایک عدد مٹر اُبلے ہوئے پچاس گرام سبز شملہ مرچ ایک عدد گارڈ چاول تین سو گرام نمک حسبِ ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ سبز پیاز بیس گرام ترکیب ایک پین میں کھا نے کا تیل لیں اوراس میں بند گوبھی اُبلی ہوئی ،بھول گوبھی اُبلی ہوئی گاجر اُبلی ہوئی ،مٹراُبلے ہوئے ،سبز شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا پکالیں اور اب اس میں اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں ۔ ْاب اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن پاؤڈر ،سبز پیاز اور پیلا رنگ ڈال کر ہلا لیں ۔ ۔آپکے مزیدار ویجیٹیبل رائس تیار ہیں ۔ انڈا فرائیڈ رائس اجزاء کھا نے کا تیل دو کھانے کے چمچ بند گوبھی پچاس گرام گاجر اُبلی ہوئی ایک عدد سبز شملہ مرچ ایک عدد گارڈ چاول تین سو گرام نمک حسبِ ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ چکن پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ سبز پیاز دس گرام انڈا ایک عدد ترکیب ایک باؤل میں پانی لیں اور اس میں چاول ڈال کر بائیس سے پچیس منٹ تک بھِگوکر رکھ دیں ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں انڈا ڈال کر فرائی کر لیں ۔ ۔اب اس میں سبز شملہ مرچ ،گاجر ،بند گوبھی اور اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔ آپکے مزیدار انڈا رائس تیار ہیں ۔ چکن رائس اجزاء چکن ایک سو گرام گارڈ چاول تین سو گرام گاجر ایک عدد شملہ مرچ ایک عدد بند گوبھی ایک سو گرام نمک حسبِ ذائقہ چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ سفید مرچ پاؤدڑ ایک چائے کا چمچ سبز پیاز دس گرام ترکیب ۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں گاجر ،شملہ مرچ ،بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ ۔اب اس میں گارڈ چاول اُبلے ہوئے ،نمک،چکن پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن اُبلا ہوااور سبز پیاز ڈال کر ہلا لیں ۔ آپکے مزیدار چکن رائس تیار ہیں ۔ تیا ری کا وقت :25 منٹ پکانے کا وقت: 60 منٹ افراد: دو سے تین