Ingredients:
8 Chicken Legs
Salt (As Needed)
1 TBSP Red Chili Powder
2 TBSP Ginger Garlic Paste
3 TBSP Lemon Juice
200 gm Yogurt
½ Cup Cream
3 Green Chilies
1 TBSP Ground Red Chili
1 TBSP Garam Masala
1 TBSP Coriander Powder
1 TBSP Cumin Powder
50 gm Roasted Gram Flour
50 gm Cashew Powder
2 Eggs (For Egg White)
2 TBSP Olive Oil
Cooking Method:
1. Take Chicken Legs and place long cuts at these chicken legs
2. Now Take a Bowl, add chicken legs, salt, red chili powder, ginger garlic paste, lemon juice, mix them all and keep this mixture in the fridge for 30 minutes
3. Now add yogurt in a bowl, then add cream, green chili, salt, ground red chili, garam masala powder, coriander powder, cumin powder, roasted gram flour, cashew powder, egg white, olive oil, marinated chicken legs and mix it well
4. Now grill these chicken legs until they turn into brown
5. Your tasty kalmi tikka is ready to serve
Cooking Time: 40 Minutes
serve: 3 people

اجزاء
چکن لیگز آٹھ عدد
نمک حسبِ ضرورت
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لیموں کارس تین کھانے کے چمچ
دہی دو سو گرام
کریم آدھا کپ
سبز مرچ تین عدد
لا ل مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھا نے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
چنے کا پاؤڈر پچاس گرام
کا جو پاؤڈر پچاس گرام
انڈے کی سفیدی دو عددانڈے
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب
۔چکن لیگز لے کر ان پر لمبے لمبے کَٹ لگا لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں چکن لیگز لیں اوراس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ادرک لہسن پیسٹ ،لیموں کا رس ڈال کر مکس کر لیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اوراس میں کریم ،سبز مرچ ،نمک ، لال مرچ کُٹی ہوئی ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈ ر،چنے کا پاؤڈر ،کاجو پاؤڈر ،انڈے کی سفیدی اور زیتون کا تیل ڈال کر مکس کر لیں اور تیارکیے ہوئے چکن لیگز اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب تیار شدہ چکن لیگز کو براؤن پکے تک گرل کر لیں ۔
۔آپکے مزیدار کلمی تِکہ تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: چالیس منٹ
افراد: تین عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *