Ingredients for Chicken Kachori
- 300 gm Maida
- 500 gm Chicken Mince
- Salt as per taste
- 1/2 cup Cooking Oil
- 1 Onion
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1 tsp Red Chili Powder
- 1 tsp Red Chili Crushed
- 1 tsp Garam Masala Powder
- 1 tsp Cumin Powder
- 1 tsp Coriander Powder
- 5 gm Fresh Coriander chopped
Directions for Chicken Kachori
1- In bowl, add maida, salt, water and mix it well.
2- Now, Keep in the room temperature for 20 minutes.
3- In another bowl, add maida (6 tbsp), and add cooking oil (1/4)cup and make it paste.
4- In a cooking pan, add cooking oil 1/4 cup, onion and fry until light brown.
5- Now, add ginger garlic paste, salt, chicken mince, turmeric, red chili powder, red chili crushed, garam masala, cumin powder, coriander powder and cook for 2-3 minutes.
6- Now add water and steam for 5 minutes on low flame.
7- Now add green coriander for garnishing and cook for 2-3 minutes.
8- Now strain and dry it if water remain.
9- Now make the kachori by filling cooked chicken and fry in the cooking oil until golden brown.
Your tasty Chicken Kachori now ready to serve.
چکن کچوری اجزاء میدہ تین سو گرام دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ کھانے کا تیل آدھا کپ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ پیاز ایک عدد گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ دھنیا چوپ کیا ہوا پانچ گرام چکن قیمہ پانچ سو گرام لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ہلدی آدھا چائے کا چمچ چکن کچوری ترکیب ۔ایک برتن میں میدہ لیں اور اس میں نمک اور پانی ڈال کر گوندھ لیں اور بیس منٹ کے لیے کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں۔ ۔ ایک برتن میں چھ کھانے کا چمچ میدہ لیں اور اس میں ایک چوتھائی کپ کھانے کا تیل ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔ ۔ ایک پین میں ایک چوتھائی کپ کھانے کا تیل ،پیاز ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔ ۔اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، چکن قیمہ، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، لال مرچ کُٹی ہوئی، گرم مصالحہ، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈرڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے پکا لیں۔ ۔ اب اس میں پانی ڈال کر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم دیں۔ ا ب اس میں دھنیا ڈال کر دو سے تین منٹ لیے بھون لیں۔ اب اس کو چھا ن لیں اور پانی خشک کر لیں۔ ۔ اب تیار کیے ہوے میدہ کو اچھی طرح گوندھ لیں اور اس کے پیڈے بنا لیں۔ ۔اب اس میں گھی لگا کر تہہ لگا لیں اور بیل لیں۔ ۔ اب اس میں پکایا ہوا چکن ڈال کرتیل لگا کر بند کر دیں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔ آپکی مزے دار چکن کچوری تیار ہے۔