Direction for Matar Puao:
In a cooking pot, add cooking oil and ghee and heat for a while.
Now add whole spices (Clove, Star Anise, Cinnamon Stick, Black Pepper) and cook for a while
Now add onion slice and cook until get transparent
After that, add ginger garlic paste and sauté it.
Now add, peas and green chilies and cook for 2 minutes
Now add water and salt mint leaves, coriander leaves and mix it well
Now cover it and cook for 2-3 minutes.
Now add soaked rice and when it starts bubbling and add coconut milk and stir well
Now cover the lid and cook for 10-12 mins on a low flame
Your tasty Matar pulao now ready to serve
مٹر پلاؤ بنانے کے اجزاء مٹر 1 cup چاول 500 گرام کھانے کا تیل 3 کھانے کے چمچ گھی 2 کھانے کے چمچ لونگ 4 عدد بادیان کے پھول 1 عدد دار چینی 2 عدد کالی مرچ 6-8 عدد پیاز(سلائس) 1 عدد ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ سبز مرچ 2 نمک حسبِ ذائقہ پانی 2 کپ دھنیا ایک چوتھائی کپ پودینہ ایک چوتھائی کپ ناریل کا دودھ 1 کپ
مٹر پلاؤ بنانے کی ترکیب
ایک پین میں گھی اور کھانے کے تیل کو گرم کر لیں۔ اب اس میں گرم مصالحہ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں پیاز ڈا ل دیں اور لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑی ڈیر پکا لیں۔
اب اس میں ہری مرچ او ر مٹر ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لیے پکا لیں۔
اب اس میں نمک اور پانی ڈال کر ملا لیں۔
اب اس میں ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال کر ملا لیں۔
اب اس کو ڈھک دیں اور درمیانی آنچ پردو سے تین منٹ کے لیے پکا لیں۔
اب اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال دیں اور جیسے ہی پانی اُبلنے لگے اس میں ناریل کا دودھ ڈال دیں اورتھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس کو دس سے بارہ منٹ کے لیے ڈھک دم دیں۔
آپکے مزے دارمٹر پلاؤ تیار ہیں۔