Ingredients
- 500g Chicken Finger
- 1 cup Maida
- 3 tbsp Corn Flour
- 2 Eggs white
- 1/2 cup Ice Cube
- Salt as per taste
- 1 tbsp white pepper powder
- 1 tsp Baking powder
- 2 tbsp Lemon Juice
- Cooking oil as needed
- 1/2 cup Cold Water
- 1 tbsp White Pepper Powder
Cooking Method
1- In a bowl, add maida(1/2 cup), corn flour (1-1/2 tbsp), egg white, ice cube, salt, white pepper powder, baking powder, lemon juice, cooking oil, cold water and mix it well. Paste is ready now.
2- In a bowl, add maida (1/2 cup), corn flour (1-1/2 tbsp), salt, white pepper powder and mix it well. Maida Mixture ready now.
3- Now, cover the chicken finger with maida mixture and then dip into paste.
4- Deep fry until light brown in the cooking oil.
Your tasty Chicken Tempura now ready to serve
Cooking time:40 minutes
Serve: 3
چکن ٹیمپورا اجزاء چکن فنگر پانچ سو گرام میدہ ایک کپ کارن فلور تین کھانے کے چمچ انڈے کی سفیدی دو عدد برف کے کیوب آدھا کپ نمک حسبِ ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت ٹھنڈا پانی آدھا کپ وائٹ پیپر پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ چکن ٹیمپورا ترکیب ۔ایک باؤل میں میدہ(آدھا کپ ) لیں اور اس میں کارن فلور(ڈیڑھ کھانے کا چمچ)،انڈے کی سفیدی ،برف کے کیوب ،نمک،سفید مرچ پاؤدر ،بیکنگ پاؤڈر ،لیموں کا رس کھانے کا تیل اور ٹھنڈا پانی ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب ایک باؤل میں میدہ (آدھا کپ )لیں اور اس میں کارن فلور(ڈیڑھ کھانے کا چمچ) ،نمک اوروائیٹ پیپر ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب چکن فنگر لیں اور تیار شدہ میدے میں ڈپ کر کے تیار شدہ مکسچر لگا کر کھانے کے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔ ۔آپکا مزیدار چکن ٹیمپورا تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت : 40 منٹ افراد: تین عدد