Ingredients for Chicken Spring Roll

  • Chicken Boneless 400g
  • Oil 3 tbsp
  • Ginger garlic paste ½ tbsp
  • Onions 25g
  • Cabbage 50g
  • Capsicum 25g
  • Carrots 50g
  • Salt (as required)
  • Soy Sauce 2 tbsp
  • Vinegar 1 ½ tbsp
  • Black Pepper powder 1 tsp
  • White pepper powder 1 tsp
  • Sugar 1 ½ tbsp
  • Green coriander (chopped) 5g
  • Green onions 5g
  • Oregano powder ½ tsp
  • Egg 1 piece

Method for Chicken Spring Roll

In a pan add oil, ginger garlic paste and chicken and cook for 2-3 minutes then add onion, cabbage, capsicum, carrot, salt, soy sauce, Vinegar, Black Pepper powder, White pepper powder and sugar and cook for 5-7 minutes then add green coriander (chopped), green onions and oregano powder. Roll masala is ready. Double the roll strip and fill it with masala and close the roll strip with egg. Now take oil in a pot and deep fry the roll till it gets lite brown.

 

اجزاء

  • چکن بونلیس ۴۰۰ گرام
  • آئل تین کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
  • پیاز ۲۵ گرام
  • بند گوبھی ۵۰ گرام
  • شملہ مرچ ۲۵ گرام
  • گاجر ۵۰ گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سویا س دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • ہرا دھنیا (چوپ) ۵گرام
  • ہری پیاز ۵گرام
  • اوریگانو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد

ترکیب

پین میںآئل، ادرک لہسن کا پیسٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں پھر پیاز بندگوبھی، شملہ مرچ،گاجر،نمک،سویاسوس،سرکہ،کالی مرچ،سفید مرچ،چینی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں پھر ہرا دھنیا، ہری پیاز اوریگانو پاؤڈر ڈال لیں۔رول کا مصالحہ تیار ہے۔
اب ایک رول پٹی کو ڈبل کر کے مصالحہ بھر لیں اور انڈے سے رول پٹی کو بند کر لیں۔اب ایک برتن میں آئل ڈال کرلائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔

 

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *