Honey & Dates Sauce
Ingredients
150g Dates
As per taste Salt
1 tsp White Pepper Powder
1 tbsp Mustard Paste
2 tbsp Honey
As need Water
50g White Sesame
2 tbsp Olive Oil
Cooking Method
In a grinder, add dates, salt, white pepper powder, mustard paste, honey, water, olive oil and grind it well.

Tartar Sauce
Ingredients
1 cup Mayonnaise
10 g Capers
20g Gherkin Food
½ tsp White Pepper Powder
As per taste Salt
Half Lemon Juice
½ tsp parsley
Cooking Method
In a bowl, add mayonnaise, capers, gherkin, white pepper powder, lemon juice, salt, parsley and mix it well.

BBQ Sauce
Ingredients
1 cup Water
150g tamarind
150g Dried Plums
150 g Dried Apricot
2 tbsp Olive Oil
4 cloves Garlic
1 tbsp Brown Sugar
As per taste Salt
4 Red Chili
2 tbsp Chaat Masala
10g Mint
Cooking Method
1- In a pan, add water, tamarind, dried plums, dried apricot and boil it.
2- After that, strain it.
3- In a cooking pan, add cooking oil, garlic, brown sugar, prepared pulp, salt, red chicli, chaat masala, and cook for a while.

ہنی اینڈ ڈیٹ سوس
اجزا ء
کھجور ڈیڑھ سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
شہد دو کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ذائقہ
سفید تِل پچاس گرام
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں کھجور لیں اور اس میں نمک،سفید مر چ پاؤڈر ،مسٹرڈ پیسٹ ،شہد ،پانی ،سفید تِل اور زیتون کا تیل ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار ہنی اینڈ ڈیٹ سوس تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: بیس منٹ افراد: ایک عدد

ٹاٹر سوس
اجزاء
ما ئیو نیز ایک کپ
کیپرز دس گرام
گرکن بیس گرام
سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لیموں کا رس آدھا لیموں
پارسلی آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
۔ایک باؤل میں مایو نیز لیں اور اس میں کیپرز ،گرگن ،سفید مرچ پاؤڈر ،نمک ،لیموں کا رس اور پارسلی ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔آپکا مزیدار ٹاٹر سوس تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: بیس منٹ افراد: ایک عدد

باربی کیو سوس
اجزاء
پانی ایک کپ
املی ڈیڑھ سو گرام
آلو بخا رہ ڈیڑھ سو گرام
خوبانی ڈیڑھ سو گرام
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
لہسن چار جوّے
براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ چار عدد
چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
پودینہ دس گرام

ترکیب
۔ایک پین میں پانی لیں اور اس میں املی ،آکو بخارہ ،خوبانی ڈال کراُنال لیں اور اس کو چھان لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور لہسن ،براؤن شوگر،تیار کیا ہوا مکسچر ،نمک،دھڑا مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
۔آپکا مزیدار باربی کیو سوس تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: بیس منٹ
افراد: ایک عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *