اخروٹ حلوہ

اجزاء

  • اخروٹ 500گرام
  • سو جی آدھا کپ
  • دیسی گھی آدھا کپ
  • اِلائچی دانے چھ عدد
  • چینی ایک کپ
  • دودھ ایک کپ
  • کھویا 100گرام
  • مکھن 50گرام
  • ڈرائی نٹس 50گرام

ترکیب
اایک برتن میں دیسی گھی ڈالیں اور اس میں اِلائچی کے دانے ڈال کر ہلکا سا پکائیں پھر اخروٹ ،سوجی،چینی اور دودھ ملا کر چار سے پانچ منٹ اچھی طرح پکائیں ۔ اب اس میں کھویا ،مکھن اور ڈرائی نٹس ڈال دیں۔ آپکا مزیدار اخروٹ کا حلواہ تیار ہے ۔