Sai Bhaji: Amazing Sai Bhaji Recipe for vegetarian. Give this simple yet yummy recipe a try this weekend and share your thought with us. ...
Read More
Sai Bhaji: Amazing Sai Bhaji Recipe for vegetarian. Give this simple yet yummy recipe a try this weekend and share your thought with us.
Less Content
  • Ingredients for gravy:
  • 1/2 cup Split Chickpea
  • 1/2 cup Green gram
  • 2 cup Water
  • 1/2 cup Oil
  • 1 & 1/2 tsp Cumin seeds
  • 1/4 tsp Asafetida
  • 1/2 cup Onion (chopped)
  • 2 tbsp Green chilies
  • 1/2 tsp Turmeric
  • 1 cup Tomato (chopped)
  • 1 cup Potato (cubes)
  • 1 cup Carrots (sliced)
  • 1/2 kg Spinach
  • 2 tsp Coriander powder
  • 1 & 1/2 tsp Red chili powder
  • Salt to taste
  • 2 tsp Mango powder
  • 1 tsp Garam masala
  • 2 cups Water
  • Ingredients for tarka:
  • 1/4 cup Oil
  • 1 tbsp Garlic (chopped)
  • 1 tbsp Ginger (chopped)
  • Ingredients for rice:
  • 1 & 1/2 tsp Cumin seeds
  • 1/2 cup Onion
  • 1 cup Rice
  • 1 & 1/2 cup water
  • Salt to taste
  • 1/4 cup Oil
  • Directions for gravy:
  • Soak split chickpea, green gram in cold water and set aside for 20 to 30 minutes.
  • In a pan heat oil, add cumin seeds, hing and turmeric powder.
  • Add onion and cook for 2 to 3 minutes on medium low heat until translucent.
  • Then add tomatoes in it and cook for another three minutes.
  • Now add potatoes, carrots and cook for 5 minutes.
  • Add salt, coriander powder, red chili powder and mix well. Add socked lentils.
  • Now add one cup of water along with spinach and mix well.
  • Cover lid and let it cook for 10 to 15 minutes on low heat.
  • Mash spinach, carrots, potatoes with masher or hand blender.
  • Then add garam masala, mango powder and mix it well.
  • Add water depends on your desired consistency.
  • In another pan heat oil, add chopped ginger and garlic.
  • Cook for 1 to 2 minute, your tarka is ready. Add the tarka to the gravy.
  • Directions for rice:
  • Heat oil in a pan, add cumin and onion. Cook until onion is light brown.
  • Add water and bring it to boil.
  • Add socked rice and let them cook until water dries out.
  • Cover with lid and let it simmer for 5 minutes or until rice are fully cooked.
  • Serve hot with sai bhaji and enjoy.

Preparation Time:

10 minutes

Cooking Time:

40-45 minutes

Serve:

40-45 minutes

گریوی کے اجزاء:
چنے کی دال آدھا کپ
مونگ کی دال آدھا کپ
پانی 2کپ
کھانے کا تیل آدھا کپ
ذیرہ 1اور آدھا چائے کا چمچ
پیاز آدھا کپ
سبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر 1کپ
آلو 1کپ
گاجریں 1کپ
پالک آدھا کلو
دھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ِ ذائقہ
آم کا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
پانی 2کپ
تڑکہ کے اجزاء:
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
ادرک 1کھانے کا وچمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
چاولوں کے اجزاء:
ذیرہ 1اورآدھا چائے کا چمچ
پیاز آدھا کپ
چاول 1کپ
پانی 1اور آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ

گریوی ترکیب:
دال چنا اور دال مونگ ٹھنڈے پانی میں ڈال کر بیس سے تیس منٹ بھگو کر رکھ دیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، ہینگ،ہلدی پاؤڈر اور پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر تین منٹ اور پکائیں۔
اب اس میں آلو اور گاجریں ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر اس میں نمک، دھنیا پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں بھگوئی ہوئی دالیں ڈالیں۔
پھر ایک کپ پانی اور پالک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ پکائیں۔
پھر پالک، گاجریں اور آلوؤں کو میش کر لیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ اور آم پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈالیں۔
اب ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
ایک پانی میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں پانی ڈال کرابلنے دیں۔
پھر اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
اب ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں یا جب تک چاول پک جائیں۔

تیاری کا وقت :

10 منٹ

پکانے کا وقت :

40-45 منٹ

افراد :

افراد 5-6

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *