فالسے کا شربت

اجزاء فالسے ایک کلو پانی دو کپ چینی آدھا کپ کالا نمک دو کھانے کے چمچ ترکیب ۔ایک گرائینڈر میں فالسے ڈا ل کر اور میں پانی، چینی اور کالا نمک ڈال کر گرائینڈ کرلیں ۔ ۔اب اسے چھا ن کر ایک کپ پانی ڈ ال دیں ۔ آپکا مزیدار فالسے کا شربت تیا ر … Continue reading فالسے کا شربت