چکن انڈا شامی برگر

اجزاء
۔ برگر بن ایک عدد
۔ شامی کباب دو عدد
۔ بند گوبھی 5گرام
۔ کیچپ ایک کھانے کا چمچ
۔ کھیرا تین سلائس
۔ ٹماٹر تین سلائس
۔ پیاز کے رنگز تین رنگز
۔ انڈا آملیٹ ایک عدد
۔ سلا د پتہ ایک عدد
۔ مایو نیز ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
۔ ایک برگر بن لیں اس کو گرم کر کے اس پر شامی کباب ،بند گوبھی ، کیچپ ،کھیرا ،ٹماٹر ،پیاز کے رنگز ،انڈا آملیٹ ،سلادپتہ اور مایونیز ڈال کر برگر بن سے بند کر دیں ۔
آپکا مزیدار چکن انڈا شامی برگر تیار ہے ۔
پکانے کا وقت : ایک گھنٹہ افراد: ایک عدد