Ingredients for Stuffed Shami Kabab
200 gm Gram pulse
500 gm Chicken or beef
2 tbsp Salt
1 & 1/2 tbsp Turmeric
4 Green chilies
10 gm Garlic
10 gm Ginger
15 gm Whole red chilies
5 Black Cardamom
1 & 1/2 tbsp Coriander seeds
5 pieces Cinnamon
1 & 1/2 tbsp Whole white cumin
2 Egg
1/2 tsp Hot spices
1/2 tsp Cumin powder
1/2 tsp Coriander powder
1 Onion
1 & 1/2 tbsp Ginger chopped
2 tsp Mint
2 tsp Green coriander
1 tsp Pomegranate seed
5 gm Green coriander
5 gm Mint
1 Egg
Cheese (as needed)
water (As needed)
cooking Oil (As Needed)
Directions
سٹف کباب اجزاء ۔ چنے کی دال دو سو گرام ۔ چکن یا بیف ۵۰۰ گرام ۔ نمک دو کھانے کے چمچ ۔ ہلدی ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ ہری مرچ 4 عدد ۔ لہسن ۱۰ گرام ۔ ادرک ۱۰ گرام ۔ لال مرچ پابت ۱۵گرام ۔ بڑی اِلائچی ۵عدد ۔ دھنیا پابت ڈیڑھ کھانے کا چمچ ۔ دار چینی ۵ عدد ۔ سفید زیرہ پابت ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ انڈا دو عدد ۔ گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ۔ زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ۔ دھنیا خشک آدھا چائے کا چمچ ۔ پیاز ایک عدد ۔ ادرک کٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ پودینہ دو چائے کے چمچ ۔ ہرا دھنیا دو چائے کے چمچ ۔ انار دانہ ایک چائے کا چمچ ۔ ہرا دھنیا پانچ گرام ۔ پودینہ پانچ گرام ۔ انڈا ایک عدد ۔ چیز پانی حسب ضرورت ۔ کھانے کا تیل حسب ضرورت