Recipes

More

Street Style Bun Kabab With Loaded Fries

Street Style Bun Kabab With Loaded Fries

  • PREP TIME
    30
  • COOK TIME
    50
  • SERVING
    5

Presenting everyone’s favorite, Bun Kebab paired with loaded fries - the perfect street food combination served with Coca-Cola will spice up your weekend!

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot add chicken, daal, water, salt, onion, garlic, ginger, red whole chilies, green chilies, whole spices, red chili flakes, coriander powder and cook on low flame by covering with lid until daal is fully cooked.

2 .
Let it cool down and transfer into chopper. Red chili powder, turmeric powder, fresh coriander and chop until fine paste is formed.

3 .
Make kebabs with this mixture as many as required.

4 .
Now on a pre-heated grill, dip your kebab in egg white foam and fry in minimum oil from both sides.

5 .
Toast your buns and take off the flame. Now spread raita on one side of the bun, top it with sliced onion, kebab, shredded cabbage, ketchup, mayonnaise.

6 .
Spread raita on the other half of the bun and put it on top of the sauces. Toast it again on the grill.

7 .
Boil fries in boiling water for 10 minutes or until sheet is formed.

8 .
Strain and immediately transfer in chilled water and let sit for 20 minutes. Take out of the water and pat dry with kitchen towel or tissue until fully dried.

9 .
In a pot heat oil and fry the chips until 50% done. Strain and set for 10-15 minutes. Fry again until crispy and golden brown.

10 .
In a pan, melt butter and add flour, cook for 2 minutes and add milk while stirring continuously.

11 .
Now add cream, salt, black pepper powder and garlic powder. mix and cook for 1 minute. Turn off the flame and add cheese and mix until well combined.

12 .
Drizzle your cheese sauce on top of fries, top with olives, red chili powder and jalapenos.

13 .
Serve your loaded fries with Bun Kebab.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
کباب بنانے کے لئے ایک برتن میں چکن، دال، پانی، نمک، پیاز، ادرک، لہسن، ثابت لال مرچیں، سبز مرچیں، ثابت مصالحے، کٹی لال مرچیں اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر دال اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔

2 .
اب دال ٹھنڈی ہونے دیں اور چوپر میں ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور تازہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔

3 .
پھر اس مکسچر سے کباب بنا لیں۔

4 .
اب انڈوں کی سفیدی کو بیٹر سے پھینٹ لیں اور پہلے سے گرم گرِل پر کبابوں کو دونوں سائیڈوں سے فرائی کر لیں۔

5 .
پھر بنز کو ٹوسٹ کر کے چولہا بند کر دیں اور بن کی ایک سائیڈ پر رائتہ پھیلائیں۔ اب اس پر پیاز سلائس، کباب، بند گوبھی، کیچپ اور مایونیز ڈالیں۔

6 .
اب بن کی دوسری سائیڈ پر بھی رائتہ پھیلا کر پہلے والے بن پر رکھ دیں اور دوبارہ گرِل پر ٹوسٹ کریں۔

7 .
لوڈِڈ فرائز بنانے کے لئے فرائز کو گرم پانی میں ابال لیں۔

8 .
اب جلدی سے فرائز کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر بیس منٹ رکھ دیں۔ پھر ان کو پانی سے نکا ل کر ٹشو یا تولیے سے اچھی طرح خشک کر لیں۔

9 .
پھر ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے فرائز کو پچا س فیصد پکنے تک فرائی کر لیں اور دس سے پندرہ منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔اب دوبارہ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

10 .
اب ایک پین میں مکھن پگھلا کر اس میں میدہ ڈال کر دو منٹ پکائیں اور دودھ ڈالتے ہوئے مکس کرتے جائیں۔

11 .
پھر اس میں کریم، نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور لہسن پاؤڈر ڈال کر مکس کرکے ایک منٹ پکائیں۔ اب چولہا بند کرکے چیز ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

12 .
اب فرائز پر چیز سوس ڈال کر کالازیتون، لال مرچ پاؤڈر اور جیلپینو رکھیں۔۔

13 .
مزیدار سٹریٹ سٹائل بن کباب وِد لوڈِڈ فرائز تیار ہیں۔

Recipe Tips