Red Velvet Brownies: The perfect Red Velvet Brownies you’re looking for. Try this super moist and creamy texture Red Velvet Brownies and share your feedback with us. ...
Read More
Red Velvet Brownies: The perfect Red Velvet Brownies you’re looking for. Try this super moist and creamy texture Red Velvet Brownies and share your feedback with us.
Less Content
  • Ingredients for red velvet:
  • 120g Butter (unsalted)
  • 180g Sugar
  • 120g All-purpose flour
  • 3 Eggs
  • 1/4 tsp Vanilla extract
  • 1 tsp Vinegar
  • 1 tbsp Red food color
  • 2 tbsp Cocoa powder
  • Ingredients for cream cheese:
  • 250g Cream cheese
  • 45g Sugar
  • 1 tsp Vanilla essence
  • 1 Egg
  • Directions for brownie batter:
  • Beat butter and sugar until dissolve and color batter’s changes. Then add eggs and mix.
  • Then add vanilla extract, vinegar, red food color, cocoa powder and mix with beater.
  • Add flour and mix it with spatula until well combined.
  • Directions for cream cheese:
  • Then in a bowl add cream cheese, sugar, vanilla extract, egg and mix well with a beater.
  • Directions for baking:
  • Take a brownie mold, add brownie batter and spread it evenly. Separate 1/4 cup of batter.
  • Now spread cream cheese mixture on top and spread it evenly.
  • Now add remaining brownie batter on top and make swirls with help of a toothpick.
  • Now bake on 180 degree for 20 to 25 minutes. When it’s ready let it cool down.
  • Put it in refrigerator for 10 to 15 minutes. When it’s cool down cut into squares and serve.

Preparation Time:

15-20 minutes

Cooking Time:

30-35 minutes

Serve:

6-7 persons

ریڈ ویلویٹ بنانے کے اجزاء:
مکھن 120گرام
چینی 180گرام
میدہ 120گرام
انڈے 3عدد
ونیلا 1چوتھائی چائے کا چمچ
سرکہ 1چائے کا چمچ
لال کھانے کا رنگ 1کھانے کا چمچ
کوکوا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
کریم چیز بنانے کے اجزاء:
کریم چیز 250گرام
چینی 45گرام
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
انڈہ 1عدد

براؤنی بیٹر بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں مکھن اور چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور پھر اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ونیلا، سرکہ، لال کھانے کا رنگ اور کوکوا پاؤ ڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
کریم چیز بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں کریم چیز، چینی، ونیلا اور انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
بیکنگ ترکیب:
ایک براؤنی مولڈ لیں اس میں اچھی طرح تیار کیا ہوا براؤنی بیٹرپھیلائیں اور ایک چوتھائی حصہ الگ کرلیں۔
اب اس پر اچھی طرح کریم چیز مکسچر پھیلائیں۔
پھر اس پر بچا ہو ایک چوتھائی حصہ براؤنی بیٹر ڈال کر اپنی مرضی سے ڈیزائن بنا لیں۔
اب 180کے ٹمپریچر پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
پھر دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیں اور پھر چکور میں کاٹ کر سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

15-20 منٹ

پکانے کا وقت :

30-35 منٹ

افراد :

افراد 6-7

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *