Try this one of the unique recipes Pakora Kadhi Recipe. This Pakora Kadhi Recipe is Finger licking for Desi Food lovers. ...
Read More
Try this one of the unique recipes Pakora Kadhi Recipe. This Pakora Kadhi Recipe is Finger licking for Desi Food lovers.
Less Content
  • Ingredients for Pakora Mixture:
  • 1 & 1/4 cup gramflour
  • 1 large onion
  • 2 medium Potato
  • 1/2 cup Coriander
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Pomegranate seeds
  • 1 tsp Cumin
  • 1 tsp crushed coriander
  • 1/2 tsp turmeric
  • 2-3 tsp red chili flakes
  • Water as required
  • Ingredients for Karhi:
  • 2 & 1/2 cup Yogurt
  • 1 & 1/2 cup gramflour
  • 1/3 cup oil
  • 1 large onion sliced
  • 1 tbsp ginger garlic paste
  • 4 medium tomatoes
  • Salt to taste
  • 1 tsp Cumin powder
  • 1 & 1/2 tsp crushed coriander
  • 1 tbsp pomegranate seeds
  • 1 tbsp haldi
  • 1 tbsp Red chili powder
  • 4-5 cups water
  • Ingredients for Tarka:
  • 1/2 cup oil
  • 1 tbsp Cumin
  • 6-7 whole red chili
  • 7-8 curry leaves
  • Directions:
  • In a bowl add gram flour, potato, coriander, salt, pomegranate seeds, crushed cumin, crushed coriander, turmeric, red chili flakes and mix all well.
  • Gradually add water and make a thick batter.
  • In a deep pan heat oil, add onion and saute for 3-4 minutes.
  • Add ginger garlc paste and mix it.
  • Add tomatoes and cook until tomatoes soften.
  • Add salt, cumin powder, crushed coriander, pomegranate seeds, turmeric, red chili powder and mix it well.
  • Add water and cook the masala.
  • In a bowl add yogurt and gram flour, whisk it well.
  • Starin the yogurt mixture in masala and mix it well.
  • Add water, bring it to boul and let it cook for 1-2 hours on medium heat. Stir continiously. Add water if required..
  • In a pan heat oil and fry the pakoras.
  • Add pakoras into the Karhi mixture. Cover the lid and cook for 4-5 minutes on medium flame.
  • In a pan heat oil, add cumin, whole red chili flakes and curry leaves.
  • Pour it over the Karhi mixture.
  • Serve hot with boiled rice.

Preparation Time:

15 minutes

Cooking Time:

2-3 hours

Serve:

5-6 persons

پکوڑامکسچراجزاء:
بیسن 1اور 1چوتھائی کپ
پیاز 1عدد
آلو 2عدد
دھنیا آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
انار دانہ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
کٹا ہوا دھنیا 1چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 2-3چائے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
کڑھی اجزاء:
دہی 2اور آدھا کپ
بیسن 1اور آدھا کپ
کھانے کا تیل 1تہائی کپ
پیاز 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 4عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹا ہوا دھنیا 1اور آدھا چائے کا چمچ
اناردانہ 1کھانے کا چمچ
ہلدی 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
پانی 4-5کپ
ترکہ اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچ 6-7عدد
کڑی پتا 7-8عدد

ترکیب:
ایک باؤل میں بیسن، آلو ، دھنیا، نمک، انار دانہ، کٹا ہوا ذیرہ،کٹا ہوا دھنیا، ہلدی اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور گاڑھا بیٹر بنا لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر3-4منٹ بھون لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
اب اس میں نمک، ذیرہ پاؤڈر،کٹا ہوا دھنیا، انار دانہ، ہلدی اورلا مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر پانی ڈال کر مصالحہ پکائیں۔
اب ایک باؤل میں دہی اور بیسن ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔
پھر دہی کے مکسچر کو مصالحہ میں چھان کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب اس میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور درمیانی آنچ پر 1-2گھنٹے کے لئے پکنے دیں(ضرورت ہو تو پانی بھی ڈال لیں)۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے پکوڑے فرائی کر لیں۔
اب کڑھی مکسچر میں پکوڑے ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر 4-5منٹ پکنے دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے اس میں ذیرہ، ثابت لال مرچ،کڑی پتا ڈالیں اور اسے کڑھی مکسچر پر ڈال دیں۔
گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

15 منٹ

پکانے کا وقت :

2-3 گھنٹے

افراد :

افراد 5-6

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *