Recipes

More

Microwave Chocolate Cake

Microwave Chocolate Cake

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    5
  • SERVING
    2

Satisfy your sweet cravings in a flash with our heavenly Microwave Chocolate Cake!

 Ingredients

Ingredients for Chocolate Ganache
Ingredients for Cake

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add milk chocolate, NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream and microwave for 1 minute.Now mix it well until it melts and set aside.

2 .
In a bowl add NESTLÉ MILKPAK Full Cream Milk and vinegar. Mix it well.

3 .
Now add oil, sugar, melted chocolate and mix it again.Now add flour, baking powder and baking soda. Mix it well until no lumps remain.

4 .
Now microwave it for 3 mins and your cake is ready.

5 .
Top it with chocolate ganache and NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream. Your Creamy Cake without oven is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چاکلیٹ گناش بنانے کے لیے ایک باؤل میں ملک چاکلیٹ، نیسلے ملک پیک ڈیری کریم کو مائیکرو ویو میں ایک منٹ کے لیے گرم کریں اور پھر اسے اچھی طرح مکس کریں کہ چاکلیٹ اچھی طرح میلٹ ہو جائے۔

2 .
اب کیک بنانے کے لیے ایک باؤلمیں نیسلے ملک پیک فل کریم دودھ اور سرکہ ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کریں۔

3 .
پھر اس میں کھانے کاتیل، چینیاورپگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر دوبارہ مکس کریں پھر اس میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا ڈال کراسے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ کوئی گٹھلی باقی نہ رہے۔

4 .
اب اسے تین منٹ کے لیے مائکروویو میں رکھیں اورنکال لیں۔کیک تیار ہے۔

5 .
مائکروویو چاکلیٹ کیک تیار ہے۔ چاکلیٹ گناش اور نیسلے ملک پیک ڈیری کریم سے گارنش کریں۔

Recipe Tips