Make and Freeze Gravy Recipe is here for midnight craving for food. Try out this Make and Freeze Gravy Recipe and make different recipes to overcome your hunger games. Make it and Enjoy it. ...
Read More
Make and Freeze Gravy Recipe is here for midnight craving for food. Try out this Make and Freeze Gravy Recipe and make different recipes to overcome your hunger games. Make it and Enjoy it.
Less Content
  • Make and freeze gravy recipe
  • Ingredients of meat gravy:
  • Oil for frying
  • 2 cups Onion (sliced)
  • 2 cups Tomatoes
  • 1 ½ tbsp Ginger garlic paste
  • Salt to taste
  • 2 tbsp Red chili powder
  • 1 ½ tbsp Coriander powder
  • 1 tbsp Cumin seeds (crushed)
  • 2 tsp Turmeric
  • 1/4 cup Water
  • 3/4 cup Oil
  • Directions of meat gravy:
  • In a pan heat oil and fry the onions until golden brown.
  • In a blender add fried onion, tomatoes, water (2-3 tbsp) and blend it well.
  • In a pan heat oil, add ginger garlic paste and sauté for a minute.
  • Add blended mixture of onion and tomatoes, cook until mixture starts bubbling.
  • Add salt, coriander powder, red chili powder, turmeric, cumin, mix well and cook for 3 to 4 minutes.
  • Add water and cook until oil comes out.
  • Let it cool.
  • Pour it in an airtight box and can be freeze for up to 1 month.
  • Preparation time: 10 minutes
  • Cooking time: 12-15 minutes
  • Tindey chicken:
  • Ingredients:
  • 1/2 kg Apple gourd
  • 1/2 kg Chicken
  • 2 tbsp Oil
  • Frozen gravy half or as required
  • 3-4 Green chilies
  • 3 cups Water
  • 1/2 tsp Garam masala
  • 2 tbsp Coriander leaves
  • Directions:
  • In a pan heat oil, add chicken and cook for 3-4 minutes.
  • Add frozen gravy and let it melt and cook for 2-3 minutes.
  • Add apple gourd and green chilies and cook for 2-3 minutes.
  • Add water, cover the lid and cook until apple gourd and chicken get tender.
  • Turn off the flame, add garam masala and mix it well.
  • Dish out and sprinkle some coriander leaves and serve with naan or roti.
  • Preparation time: 5 minutes
  • Cooking time: 15 minutes
  • Serving: 4-5 persons
  • Ingredients of daal & vege gravy:
  • 3/4 cup Oil
  • 1 ½ tbsp Ginger garlic paste
  • 2 cups Onion (chopped)
  • 2 cups Tomatoes (chopped)
  • 1 tbsp Cumin seeds (crushed)
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Red chili powder
  • 1 tbsp Chili flakes
  • 2 tsp Turmeric
  • 1/4 cup Water
  • Directions of daal & vege gravy:
  • In a pan heat oil, add onions and cook for 6 to 8 minutes.
  • Add ginger garlic paste and cook for a minute.
  • Add tomatoes and cook until tomatoes get soften.
  • Add salt, cumin seeds, red chili powder, turmeric, mix it well and cook for 4 to 5 minutes.
  • Add water and cook until oil comes out.
  • Let it cool.
  • Pour it in an air tight box and can be freeze for up to 1 month.
  • Preparation time: 10 minutes
  • Cooking time: 10-12 minutes
  • Chanay ki daal or louki:
  • Ingredients:
  • 1 cup Split chickpeas pulse (soaked for 1-2 hours)
  • 1/2 kg Bottle gourd
  • 2 cups Water
  • Freeze gravy half or as required
  • 1/2 tsp Garam masala
  • 1 tsp Coriander powder
  • 2 tbsp Coriander leaves
  • 2-3 Green chilies
  • Directions:
  • Peel and cut bottle gourd and soak in water.
  • In a pan add bottle gourd, chickpea, water and let it cook until pulse and bottle gourd get tender.
  • In a pan add frozen masala gravy and let it melt completely on medium low heat.
  • Add boiled bottle gourd and pulse with water, coriander powder, cover it with lid and let it cook for 8 to 10 minutes.
  • Turn off the flame and add garam masala, coriander leaves and cover it for 2 minutes.
  • Dish out and sprinkle some green chilies and coriander leaves.
  • Serve with naan or roti.
  • Preparation time: 5 minutes
  • Cooking time: 15 minutes
  • Serving: 5-6 persons

میک اینڈ فریز گریوی
میٹ گریوی اجزاء:
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
پیاز 2کپ
ٹماٹر 2کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1اور آدھا کھا نے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 1اور آدھا کھانے کا چمچ
کٹا ہوا ذیرہ 1کھانے کا چمچ
ہلدی 2چائے کے چمچ
پانی 1چوتھائی کپ
کھانے کا تیل 3چوتھائی کپ
میٹ گریوی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
اب ایک بلینڈ میں تلا ہوا پیاز، ٹماٹر اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب بلینڈ کیا ہوا مکسچر ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔
پھر اس میں، نمک، دھنیا پاؤدر، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی اور ذیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے تین سے چار منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں پانی ڈال کر آئل آنے تک پکائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 12-15منٹ

ٹنڈے چکن
اجزاء:
ٹنڈے آدھا کلو
چکن آدھا کلو
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
فریز کی ہوئی گریوی حسبِ ضرورت
ہری مرچیں 3-4عدد
پانی 3کپ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
دھنیے کے پتے 2کھانے کے چمچ
ٹنڈے چکن ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں تین سے چار منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں فریز کی ہوئی گریوی ڈال کر پگھلنے دیں اور دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں ٹنڈے اور ہری مرچیں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر ٹنڈے اور چکن گلنے تک پکائیں۔
پھر چولہا بند کر کے گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب دھنیا چھڑک کر نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 5منٹ
پکانے کا وقت: 15منٹ
افراد: 4-5

دال اینڈ ویجیٹیبل گریوی
اجزاء:
کھانے کا تیل 3چوتھائی کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
چوپڈ پیاز 2کپ
چوپڈ ٹماٹر 2کپ
کٹا ہوا ذیرہ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
ہلدی 2چائے کے چمچ
پانی 1چوتھائی کپ
دال اینڈ گریوی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور چھ سے آٹھ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کرنرم ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں ذیرہ، لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں پانی ڈال کر آئل آنے تک پکائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 10-12منٹ

چنے کی دال اور لوکی
اجزاء:
بھگوئی ہوئی چنے کی دال 1کپ
کدو آدھا کلو
پانی 2کپ
فریز کی ہوئی گریوی حسبِ ضرورت
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
ہری مرچیں 2-3عدد
ترکیب:
کدو کو چھیل کر کاٹ لیں اور پانی میں بھگو دیں۔
اب ایک پین میں کدو، دال اور پانی ڈال کر کدو گلنے تک پکائیں۔
پھر ایک پین میں فریز کی ہوئی گریوی ڈال کر درمیانی آنچ پر پگھلنے دیں۔
اب اس میں ابلے ہوئے کدو، پانی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر آٹھ سے دس منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر چولہا بند کر کے اس میں گرم مصالحہ اور دھنیے کے پتے ڈال کر دو منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 5منٹ
پکانے کا وقت: 15منٹ
افراد: 5-6

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *