Tired of meat and desi dishes? Give this different yet amazing Gobi Manchurian Recipe. Looks tempting and tastes amazing. ...
Read More
Tired of meat and desi dishes? Give this different yet amazing Gobi Manchurian Recipe. Looks tempting and tastes amazing.
Less Content
  • Ingredients:
  • Cauliflower 350g
  • 3 tbsp corn Flour
  • 3 tbsp Flour
  • Salt to t taste
  • Water as required
  • 2 tbsp Oil
  • Garlic 1 tbsp
  • 2 green Chilies
  • ½ cup Spring onion
  • 4 tbsp Ketchup
  • 4 tbsp chili sauce
  • 1 tbsp Soy Sauce
  • ½ tsp White pepper
  • ¼ tsp Black pepper
  • Directions:
  • -Mix boiled cauliflower, corn flour, flour, salt and water in a bowl, coat well and keep it aside.
  • -Fry cauliflower pieces in pan on medium flame until crispy golden.
  • -In another pan add oil, garlic, green chili, onion and saute for 1-2 minutes.
  • -Now add ketchup, chili sauce, soy sauce, salt, white pepper, black pepper and mix it well.
  • -In a blow mix 1 tbsp of corn flour and half cup water to make corn flour mixture.
  • -Now add corn flour mixture into the sauce and mix well until thickens.
  • -Add cauliflower and spring onion and mix well, cook for a minute.
  • -Sprinkle spring onion and serve.

Preparation Time:

10 minutes

Cooking Time:

15-20 minutes

Serve:

3-4 persons

اجزاء:
گوبھی 350g
کارن فلور 3کھانے کے چمچ
میدہ 3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پانی حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
ہری مرچ 2
ہرا پیاز آدھا کپ
کیچپ 4کھانے کے چمچ
چِلی ساس 4کھانے کے چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک برتن میں ابلی ہوئی گوبھی ، کارن فلور،میدہ،نمک اور پانی ڈال کر مکس کریں اور ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں گوبھی کے پیسیز کو درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل، لہسن، ہری مرچ اور پیاز ڈال کر 1-2منٹ بھون لیں۔
اب کیچپ ، چِلی ساس، سویا ساس،نمک، سفید مرچ، کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
کارن فلور مکسچر بنانے کے لئے: ایک برتن میں 1کھانے کا چمچ کارن فلور اور آدھا کپ پانی ڈال کر مکس کریں۔
اب کارن فلور مکسچر کو ساس میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور تب تک پکائیں جب تک کہ گاڑھا نہ ہوجائے۔
اب اس میں گوبھی ، ہرا پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 1منٹ تک پکائیں۔
ہرے پیاز کی گارنش کر کے ہاٹ پلیٹ میں سرو کریں

تیاری کا وقت :

10منٹ

پکانے کا وقت :

15-20منٹ

افراد :

3-4 افراد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *