How to make Fruitcake Recipe
Ingredients For Fruit cake:
- 250 gm Butter
- 250 gm Sugar Powder
- 5-6 Eggs
- ½ TSP Vanilla Essence
- 250 gm Maida
- 1 & ½ Baking Powder
- 1 & ½ TSP Fruit Preserve
- Coconut Oil (As Needed)
Instructions for Fruit Cakes:
- First of all, take a bowl. Add Butter, Sugar Powder and mix them well
- Then add Eggs, mix it again
- Now add Vanilla Essence, mix it by adding Maida
- After this, add Baking Powder
- Next, add Fruit Preserves. Then mix it
- Take a mold, apply coconut oil at this mold.
- Keep a butter paper in this mold and paste the mixture in it.
- Its time for Oven Bake for 25-30 minutes at 180-200
- Your Yummy Fruit Cakes are ready to serve
Preparation Time: 60 Minutes
Serve: 4 People
فروٹ کیک اجزاء
مکھن 200گرام
چینی پاؤڈر 250گرام
انڈے 5-6عدد
ونیلاایسنس 1/2چائے کا چمچ
فروٹ پریزرو 1-1/2چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1-1/2چائے کاچمچ
میدہ 250گرام
کوکو نٹ آئل حسبِ ضرورت
فروٹ کیک ترکیب
ایک باؤ ل لیں اوراس میں بٹر اور چینی کو مکس کر کے اسکا پیسٹ بنا لیں ۔
۔اب اس میں انڈا ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں ونیلا ایسنس اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔ اب اس میں بیکنگ پاؤڈر اور فروٹ پریزرو ڈال کر مزید مکس کرلیں ۔
۔اب ایک مولڈ لیں اوراس پر کوکو نٹ آئل لگا ئیں ۔
۔اب مولڈ میں بٹر پیپر لگاکر تیار کیا ہوا مکسچر اس میں ڈال دیں اور 25-30منٹ کیلیے 200-180ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون بیک کرلیں ۔
۔آپکا مزیدار فروٹ کیک تیار ہے ۔
بنانے کا وقت: 60 منٹ
افراد: 4 عدد