Recipes

More

Flavorful Chicken Fried Biryani Recipe

Flavorful Chicken Fried Biryani Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    45
  • SERVING
    4

Spice up your Eid celebration with our mouthwatering Chicken Fried Biryani recipe. Learn how to make this flavorful dish and make your Eid feast unforgettable.

 Ingredients

Ingredients for Fried Chicken:
Ingredients for Biryani Masala:
Ingredients for Assembling:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, turmeric powder, salt, red chili flakes, orange food color, lemon juice, corn flour, oil and mix it well. Marinate the chicken for 25-30 mins.

2 .
In a pot heat oil and fry the marinated chicken for 6-7 mins or until fully done. set aside.

3 .
In a pot heat oil and add onion. Cook until starts to turn brown. Add cumin seeds, black peppercorns, green cardamom, black cardamom, cloves, cinnamon stick star anise and cook for a min.

4 .
Add yogurt and cook for a min. Now add salt, red chili powder, garam masala powder, red chili flakes, coriander powder and mix it well. Add 1/4 cup of water, tomatoes, salt and mix it well.

5 .
Add 1/2 cup of water ad cover and cook for 5 mins.

6 .
Now add tamarind and cook for 1-2 mins. Add mint leaves, green coriander, ginger, lemon slices, green chilies and cook for a min. Your Biryani Masala is ready.

7 .
In another pot add layers of biryani masala, boiled rice, tomato slices, lemon slices, green coriander, mint leaves, fried onion, ginger, green chilies, fried chicken.

8 .
Now cover and steam over low flame for 10-12 mins.

9 .
Your Fried Chicken Rice is ready. Serve and enjoy.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
فرائیڈ چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، ہلدی پاؤڈر، نمک، کٹی لال مرچیں، مالٹا کھانے کا رنگ، لیموں کا رس، کارن فلار اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چکن کو پچیس سے تیس منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

2 .
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر چھ سے سات منٹ یا چکن پکنے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

3 .
بریانی مصالحہ بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں۔اب اس میں زیرہ، کالی مرچ،سبز الائچی، کالی الائچی، لونگ، دار چینی اسٹک اور بادیان ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

4 .
اب اس میں دہی ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔پھر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرممصالحہ پاؤڈر،کٹی لال مرچیں اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں ایک چوتھائی کپ پانی، ٹماٹر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

5 .
اب آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھک کر پانچ منٹ تک پکائیں۔

6 .
پھر اس میں املی ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔اب اس میں پودینے کے پتے، ہرا دھنیا، ادرک، لیموں کیسلائس اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔بریانی مصالحہ تیار ہے۔

7 .
اسمبلنگ کے لئے ایک اور برتن میں بریانی مصالحہ، ابلے ہوئے چاول، ٹماٹر سلائسز، لیموں سلائسز، ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، تلا ہوا پیاز، ادرک، ہری مرچ اور تلے ہوئے چکن کی تہہ لگائیں۔

8 .
اب ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔

9 .
فرائیڈ چکن بریانی تیار ہے۔

Recipe Tips