Ingredients for Fish Vegetable and Noodle Soup Recipe

  • Fish boneless cube cutting (bhakti fish) 200g
  • Boiled noodle 150g
  • Carrot Julian cutting 2 tbsp
  • Mushroom cube cutting 2 tbsp
  • Capsicum Julian cutting 2 tbsp
  • Green onion 2 tbsp
  • Salt as per taste
  • Corn flour 2 tbsp
  • White pepper powder 1 tbsp
  • Egg without yolk 1pc
  • Black olives 2 tbsp
  • Fish stock 1 ltr
  • Cooking oil as required
  • Lemon juice 1 tbp
  • Parsley Chopped 2 tbsp

Method for Fish Vegetable & Noodle Soup Recipe

In a pot, add fish, salt, corn flour and marinate it. In a pan, add cooking oil and deep fry until light brown. In another pot, add fish stock, fried fish, boiled noodles, carrots, capsicum, mushroom, salt, green onion, black olive, white pepper powder, lemon juice, egg without yolk, parsley and cook for 15-20 minutes on low flame. Your tasty Fish Vegetable and noodle soup is ready to serve.

اجزاء

  • فش بون لیس کیوب کٹنگ(بیکٹی فش) 200گرام
  • نوڈلز اُبلے ہوئے 150گرام
  • گاجر جولین کٹنگ دو کھانے کے چمچ
  • مشروم کیوب کٹنگ دو کھانے کے چمچ
  • شملہ مرچ جولین کٹنگ دو کھانے کے چمچ
  • ہرا پیاز دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • سفید مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا بغیر زردی کے ایک عدد
  • کالا زیتون دو کھانے کے چمچ
  • فش سٹوک (مچھلی کی یخنی ) ایک لیٹر
  • کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • پارسلے چوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ

ترکیب

ایک برتن میں فش بون لیس لیں۔ اس میں نمک اور کارن فلور ڈال کر ملا لیں ۔اب ایک پین میں آئل ڈال لیں اور اس میں تیار شدہ فش ڈال کر لائیٹ براؤ ن ہونے تک ڈ یپ فرائی کر لیں ۔اب ایک برتن میں فش سٹوک ( فش کی یخنی )لیں اور اس میں فرائی کی ہوئی فش ، اُبلے ہوئے نوڈلز،گاجز،شملہ مرچ ،مشروم ،نمک،ہرا پیاز ،کالا زیتون ،سفید مرچ پاؤڈر ،لیموں کارس ،انڈا بغیر زردی کے اورپارسلے ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں ۔آپکی مزیدا ر فش ویجیٹیبل اینڈ نوڈلز سوپ تیا ر ہے ۔

  
Show Recipe

Fish Vegetable and Noodle Soup Recipe

  1. یعنی کہ یہ سب پوش اور ویسٹرن ایڈوانسڈ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے کیونکہ ساری ترکیب اور اجزا کے نام اصلی اردو میں بھی مل سکتے ہیں رومن اردو کو بہت سے لوگ نہیں سمجھتے، لہذا اگر ایڈمن کو برا نہ لگے تو مصالحہ جات کے نام اور طریقہ جتنا ہو سکے اردو میں لکھا جائے تو مناسب ہوگا

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *