Deletecable Croissant Sandwich Recipe to try at home. A next level sandwich! ...
Read More
Deletecable Croissant Sandwich Recipe to try at home. A next level sandwich!
Less Content
  • Ingredients:
  • 20 K&N’s Bologna Slice
  • 1 cup Beans (boiled)
  • ¼ cup onion paste
  • 1 Tsp garlic (chopped)
  • ¼ cup tomato puree
  • salt to taste
  • ½ tsp white pepper
  • ½ tsp red chili flakes
  • ½ tsp cumin powder
  • ½ tsp oregano
  • 1 cup mashed potato
  • ½ cup Mozzarella cheese (shredded)
  • 1 egg (Beaten)
  • 2-3 Tbsp Oil
  • Dough Ingredients:
  • 3 cup Flour
  • 3 Tsp Baking powder
  • 1 Tsp Salt
  • 1 Tbsp Olive oil
  • Warm water as required (for kneading)
  • Method:
  • Dough Preparation:
  • 1- Combine flour, baking powder, salt and oil in a bowl.
  • 2- gradually add warm water and knead a soft medium dough.
  • 3- Apply some oil over the dough, cover it with a cling wrap and rest for 25 mins.
  • 1- Prepare the K&N’s Bologna Slices as per the instructions on the pack.
  • 2- Heat oil in a pan, add garlic, onion paste and saute it for 1-2 minutes.
  • 3- Add tomato puree and cook it for 2 more minutes add all seasonings.
  • 4- Add boiled beans, mashed potatoes and mix it well.
  • 5- Now roll out the dough and cut 4 long rectangles and apply water over all sides.
  • 6- Place 3 K&N’s Bologna Slices then put some potato beans filling, some Mozzarella cheese and then put 3 more K&N’s Bologna Slices. Now cover it with another dough layer and seal the sides with the help of a fork .
  • 7- Apply egg wash and bake at 180°c for 12-15 mins.

Preparation Time:

15 minutes

Cooking Time:

25 minutes

Serve:

3-4 persons

اجزاء:
K&N’s Bologna Slice 20
لوبیا(ابلا ہوا) 1کپ
پیاز پیسٹ 1چوتھائی کپ
لہسن (چوپڈ) 1چائے کا چمچ
ٹماٹر (پسے ہوئے) 1چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ آدھا کپ
لال مرچ (کٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر آدھا کپ
اوریگینو آدھا چائے کا چمچ
آلو (میشڈ) 1 کپ
موزریلا چیز آدھا کپ
انڈہ(پھینٹا ہوا) 1عدد
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
ڈو کے اجزاء:
میدہ 3کپ
بیکنگ پاؤڈر 3چائے کے چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
زیتون کا تیل 1کھانے کا چمچ
گرم پانی حسبِ ضرورت

ترکیب:
ڈو تیاری:
ایک باؤل میں میدہ ، بیکنگ پاؤڈر ، نمک اور کھانے کا تیلڈال لیں۔
پھر تھوڑا تھوڑا کر کے گرم پانی ڈال کر گوندھ لیں اور نرم ڈو بنا لیں۔
اب ڈو پر ہلکا سا آئل لگائیں اور 25منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Bologna Slicesتیار کریں۔
ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں لہسن، پیاز پیسٹ ڈال کر 1-2منٹ بھون لیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر 2منٹ تک پکائیں اور تمام مصالحے ڈال دیں۔
ابلا ہوا لوبیا اور میشڈآلوڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ڈو کو پتلا کر لیں اور 4لمبے چورس پیس بنا لیں اور چاروں طرف پانی لگا لیں۔
پھر اس چورس پیس پر 2 K&N's Bologna Slices ، موزریلا چیز ، آلو مکسچر ، پھر موزریلا چیزاور 2 K&N's Bologna Slices رکھیں۔
اب اس کو ڈو کے ساتھ کور کر کے کانٹے کے ساتھ سائیڈز کو اچھی طرح بند کر لیں۔
اب سینڈوچز کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر انڈہ برش کے ساتھ لگائیں اور 180cپر 12-15منٹ بیک کریں۔

تیاری کا وقت :

15 منٹ

پکانے کا وقت :

25 منٹ

افراد :

افراد 3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *