Recipes

More

Crispy Chicken Pasta Recipe

Crispy Chicken Pasta Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    25
  • SERVING
    3

Discover the joy of cooking with this crispy chicken pasta tutorial. Make this delicious Crispy Chicken Pasta with K&N's Hot Tenders and share your feedback with us.

 Ingredients

Ingredients for Boiled Pasta
Ingredients for White Sauce Pasta Preparation

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot heat water and add salt. Bring it to a boil. Add penne pasta and boil until 80% done. Strain and set aside.

2 .
In a pot heat oil and add garlic. Sauté for 30 seconds. Now add cream, milk and cook for a minute.

3 .
Add oregano, garlic powder, black pepper crushed, salt and cook for 2-3 mins. Add cheddar cheese and cook for 3-4 mins.

4 .
Add boiled pasta and cook until the sauce thickens.

5 .
Fry K&N’s Hot Tenders as per instructions on the pack. Cut it into small chunks.

6 .
Add these K&N’s Hot Tenders chunks into the pasta and mix them well.

7 .
Garnish it with parsley, red chili flakes, black olives and serve. Your Crispy Chicken Pasta is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ابلا ہواپاستا بنانے کے لئے ایک برتن میں پانی گرم کرکے اس میں نمک ڈال کر ابال لیں پھر اس میں پین پاستا ڈال کر اسی فیصد پکنے تک ابال کر چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔

2 .
وائٹ سوس پاستا بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کاتیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر تیس سیکنڈ تک بھونیں پھر اس میں کریم اور دودھ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

3 .
اب اس میں اوریگانو، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ اور نمک ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں پھر اس میں چیڈر چیز ڈال کر تین سے چارمنٹ تک پکائیں۔

4 .
پھر ا س میں ابلا ہوا پاستا ڈال کر سوس گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

5 .
اب پیک پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N کے ہاٹ ٹینڈرز کو فرائی کریں اور اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

6 .
پھران K&N کے ہاٹ ٹینڈر کے ٹکڑوں کو پاستا میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

7 .
اب اسے پارسلے، کُٹی لال مرچیں اورکالے زیتون سے گارنش کریں کرسپی چکن پاستا تیار ہے۔

Recipe Tips