Churma Ladoo Recipe

  • VIEWS
    4434

Research Content

Tempting and Easy Churma Ladoo Recipe. A delight for Meetha lovers. Try out Churma Ladoo Recipe and tell us how do you think about it?

Ingredients:
2 cups Wheat flour
1/3 cup Ghee
2 tbsp gram flour
Warm water as required
Oil for frying
3/4 cup Jaggery
2 tbsp almonds
2 tbsp walnuts
2 tbsp Pistachio
2 tbsp Raisins
1 tsp Cardamom
Nutmeg a pinch
4 tbsp Coconut powder
Roasted poppy seeds for coating

Directions:
-Heat oil in a pan, add gram flour and cook for 2 minutes on low flame.
-Add ghee mixture in wheat flour, mix it well with spatula, gradually add water and knead it well. Keep it aside for 30 minutes.
-Take a small portion and make shapes you like.
-Deep fry until dark brown. Let it cool then grind it.
-Heat ghee in a pan add jaggery. Let it melt on a low heat.
-Add jaggery mixture in a pan and mix it with spatula.
(Caution: Extremely Hot. Don’t mix it with hands.)
-Add cardamom powder, nutmeg, almonds, walnuts, pistachio, raisins and coconut powder.
-Mix it well and make Ladoo, roll it out in roasted poppy seeds.

اجزاء:
گیہوں کا آٹا 2کپ
گھی 1تہائی کپ
بیسن 2کھانے کے چمچ
گرم پانی حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
گھی 3چوتھائی کپ
گڑ 3چوتھائی کپ
بادام 2کھانے کے چمچ
اخروٹ 2کھانے کے چمچ
پستہ 2کھانے کے چمچ
کشمش 2کھانے کے چمچ
الائچی 1چائے کا چمچ
جائفل 1چٹکی
کوکو نٹ پاؤڈر 4کھانے کے چمچ
خشخاش کوٹنگ کے لئے

ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے اس میں بیسن ڈال کر ہلکی آنچ پر 2منٹ کے لئے پکا لیں۔
اب گھی کا مکسچر گیہوں کے آٹے میں ڈال کر سپاچولا کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
پھر 30منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب تیار کئے ہوئے مکسچر کا حصہ لے کر اپنی پسند کی کوئی شکل بنالیں۔
پھرلڈؤں کو ڈارک براؤن ہونے تک فرائی کرکے ٹھنڈا ہونے دیں اور پیس لیں۔
اب ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں گڑ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پگھلنے دیں۔
پھر ایک پین میں گڑ کا مکسچر ڈال کر سپاچولا کے ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں۔
احتیاط: (مکسچر بہت گرم ہے ہاتھ کے ساتھ مکس نہ کریں)
اب الائچی پاؤڈر، جائفل، بادام،اخروٹ، پستہ ،کشمش اور کوکو نٹ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر مکسچر کو بھنے ہوئے خشخاش میں رول کرکے لڈو بنا لیں۔

LEAVE A REVIEW


 Your Comment has been sent successfully. Thank you!   Refresh
Error: Please try again