Ingredients
- Chicken breast (boneless) 150g
- Tortilla 2 pieces
- Salt as per taste
- Olive Oil 3 tbsp
- White Pepper Powder 1 tsp
- Red Chili Crushed 1 tsp
- Garlic Paste 1 tsp
- Mayonnaise 2 tbsp
- Ketchup 2 tbsp
- Iceberg 20g
- Tomato (Slice cutting) 2 pieces
- Onion (Julienne cutting) 10g
Method
1- In a bowl, add chicken, salt, olive oil (1.5 tbsp), white pepper powder, red chili crushed, garlic paste and mix it well. Keep in the refrigerator for 30 minutes.
2- In a pan, add olive oil (1.5 tbsp), marinated chicken and pan fry until golden brown.
3- Now, cut the fried chicken in Julienne cutting.
4- Now, heat the tortilla in the pan.
5- Now place some mayonnaise and ketchup mixture on tortilla.
6- After that, add iceberg, tomato, onion, chicken, mayonnaise and ketchup mixture and make it roll.
Your tasty Chicken Wrap now ready to serve.
Cooking time: 30 minutes
Serve: 2 persons
اجزاء چکن بریسٹ(بونلیس) 150گرام ٹورٹیلا دو عدد نمک حسبِ ذائقہ لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ آئس برگ بیس گرام ٹماٹر(سلائس کٹنگ) دو عدد پیاز(جولین کٹنگ) دس گرام مایونیز دو کھانے کے چمچ کیچپ دوکھانے کے چمچ ترکیب ۔ ایک برتن میں چکن لیں اور اس میں نمک، زیتون کا تیل(ڈیڑھ کھانے کا چمچ)، سفیدمرچ پاؤڈر، لال مرچ کُٹی ہوئی اور لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ ۔ اب اس کو تیس منٹ تک فریج میں رکھیں۔ ۔ اب ایک پین میں زیتون کا تیل(ڈیڑھ کھانے کا چمچ)، تیار کیا ہوا چکن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پین فرائی کر لیں۔ ۔ اب فرائی کیا ہوا چکن کو جولین کٹنگ میں کاٹ لیں۔ ۔ اب ٹور ٹیلا کو توا پر گرم کرلیں۔ ۔ اب ٹورٹیلا پر مایونیزکیچپ کامکسچر، آئس برگ، ٹماٹر، پیاز، چکن اور پھرمایونیزکیچپ مکسچر ڈال کر رول بنا لیں۔ آپکا مزے دار چکن ریپس تیار ہے۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو