Chicken Tikka Rice Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    25
  • SERVING
    3

Research Content

Chicken Tikka Rice: A dish full of Rice appended with tasty Tikka makes a one appetizing meal. Try our Chicken Tikka Rice and do share your comments with us.


 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
Prepare K&N’s Chicken Tikka Chunks as per the instructions on the pack. Set aside.

2 .
In a pan heat oil and sauté ginger garlic paste in it for a minute.Then add yogurt, tomato puree, tikka masala, salt, white pepper and lemon juice.Cook gravy on medium low heat for 8 to 9 minutes.

3 .
Then add prepared K&N’s Chicken Tikka Chunks, cream in gravy and cook for 2 minutes. In end heat coal, put a foil cup in pan, place hot coal, drizzle oil on top and smoke your gravy for 2-3 minutes.

4 .
In a bowl add mayonnaise, tomato, ketchup, salt, sriracha sauce, black pepper, and mix them well, set aside.

5 .
Heat oil in a pan, add onion and cook until translucent.Then add ginger garlic paste, cumin seeds, green chilies and cook for a minute. Then add tomatoes, K&N’s Stok, salt, garam masala powder, red chili powder and cook for 3 to 4 minutes. Add water if required.

6 .
Then add soaked rice, 1 cup water and let it boil uncovered on medium low flame until it starts simmering.When water almost dries out, cover and simmer for 4 to 5 minutes on low flame.

7 .
Your rice is ready. Serve with gravy and enjoy.


گریوی بنانے کی ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N’s Chicken Tikka Chunksتیار کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں دہی، پسے ہوئے ٹماٹر، تکہ مصالحہ، نمک، سفید مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر گریوی کو درمیانی ہلکی آنچ پر آٹھ سے نو منٹ پکائیں۔
اب اس میں تیار کئیہو ئےK&N’s Chicken Tikka Chunksاور کریم ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔
پھر آخر میں کوئلہ گرم کر کے ایک کپ میں فوائل رکھیں اور اس پر گرم کوئلہ رکھ دیں۔
اب اس پر آئل ڈال کر گریوی کو دو سے تین منٹ دھواں دیں، گریوی تیار ہے۔
مایوسو س بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، ٹماٹو کیچپ، نمک، سریراچا سوس، کالی مرچ اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ذیرہ اور سبز مرچیں ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، K&N’s Stok، مک، گرم مصالحہ پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں، (اگر ضرورت ہو تو پانی بھی ڈالیں)۔ اب بھگوئے ہوئے چاول اور ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر
جب پانی تقریباَ خشک ہوجائے تو ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
مزیدار رائس تیار ہیں، گریوی کے ساتھ سرو کریں۔

 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق چکن تکہ چنکس تیار کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

2 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔پھر اس میں دہی، پسے ہوئے ٹماٹر، تکہ مصالحہ، نمک، سفید مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر گریوی کو درمیانی ہلکی آنچ پر آٹھ سے نو منٹ پکائیں۔

3 .
اب اس میں تیار کئیہو ئےچکن تکہ چنکس اور کریم ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔پھر آخر میں کوئلہ گرم کر کے ایک کپ میں فوائل رکھیں اور اس پر گرم کوئلہ رکھ دیں۔اب اس پر آئل ڈال کر گریوی کو دو سے تین منٹ دھواں دیں، گریوی تیار ہے۔

4 .
ایک باؤل میں مایونیز، ٹماٹو کیچپ، نمک، سریراچا سوس، کالی مرچ اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

5 .
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور تھوڑا سا پکا لیں۔اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ذیرہ اور سبز مرچیں ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔پھر اس میں ٹماٹر، سٹاک کیوب ، مک، گرم مصالحہ پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں، (اگر ضرورت ہو تو پانی بھی ڈالیں)۔

6 .
اب بھگوئے ہوئے چاول اور ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر جب پانی تقریباَ خشک ہوجائے تو ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔

7 .
مزیدار تکہ رائس تیار ہیں، گریوی کے ساتھ سرو کریں۔

LEAVE A REVIEW