Recipes

More

Chicken Tikka Crepe Rolls Recipe

Chicken Tikka Crepe Rolls Recipe

  • PREP TIME
    20
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    4

Elevate your Iftar feast with the rich flavors of Chicken Tikka Crepe Rolls. Create a Culinary Masterpiece with Chicken Tikka Crepe Rolls for Iftar and share your feedback.

 Ingredients

Ingredients for Chicken Tikka
Ingredients for Crepes
Ingredients for Chicken Tikka Crepes

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, yogurt, ginger garlic paste, tikka masala, lemon juice and mix it well.

2 .
In a pan heat oil and add marinated chicken. Cook until chicken is fully done.

3 .
Now place heated charcoal in aluminum cup in the center of the pan. Drizzle oil on the charcoal and cover the pan with lid. Let it smoke for 1-2 mins. Set aside

4 .
In a bowl add flour, eggs, salt, Yogurt, Milk, oil and mix it well.

5 .
Now take 1/2 cup of batter and spread it on a preheated pan. Cook each side for 1-2 mins. Do the same with the remaining batter and set aside the prepared crepes.

6 .
Take the prepared crepes and place prepared tikka mixture on them.

7 .
Roll them into roll shape and seal the edges with flour mixture.

8 .
Now fry them from each side until light golden. Your Tikka Crepe Rolls are ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن کو مرینیٹ کرنے کے لئے ایک باؤل میں بونلیس چکن، دہی،ادرک لہسن کا پیسٹ،تکہ مصالحہ اورلیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

2 .
چکن تکہ بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹکیا چکن ڈال کر پوری طرح سے پکنے تک پکائیں۔

3 .
پھر اس پین کے درمیانمیں ایلومینیم کپ میں گرم کوئلہ رکھ کرکوئلے پر کھانے کاتیل ڈال کر پین کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور اسے ایک سے دومنٹ تک دھواں دیں۔

4 .
کریپس بنانے کے لئے ایک باؤل میں میدہ، انڈے، نمک، دہی، دودھ اور کھانے کاتیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

5 .
اب آدھاکپ بیٹرکو پہلے سے گرم پین پر پھیلا دیں اورہر طرف سے ایک سے دومنٹ تک پکائیں پھرباقی بیٹر کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں اور تیار کریپس کو ایک طرف رکھ دیں۔

6 .
چکن تکہ کریپ رولز بنانے کےلئے تیار کریپس لیں اور ان پر تیار ٹکا مکسچر رکھ دیں۔

7 .
پھرانہیں رول کی شکل میں رول کریں اور کناروں کومیدے کے مکسچر سے سیل کردیں۔

8 .
چکن تکہ کریپ رولز تیار ہیں۔ انہیں ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں۔

Recipe Tips