Recipes

More

Chicken BBQ Rice Platter Recipe

Chicken BBQ Rice Platter Recipe

  • PREP TIME
    30
  • COOK TIME
    45
  • SERVING
    4

Chicken BBQ Rice Platter is a perfect combination of Juicy BBQ chicken with delicious sauce and Egg Fried Rice. It’s a complete meal for your Lunch and Dinner Parties. Try out this luscious Chicken BBQ Rice Platter Recipe and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add mayonnaise, sweet chili sauce, hot sauce, ketchup, salt, black pepper and lemon juice. Whisk until well combined and set aside.

2 .
In another bowl, add Yogurt, salt, black pepper, cumin powder, paprika, chili flakes, ginger garlic paste, onion powder, lemon juice, garam masala, orange food color, turmeric powder, oil and boneless chicken cubes. Mix until chicken is well coated. Let it marinate for at least 30 mins.

3 .
Heat some oil in a pan and add your marinated chicken. Cook it until the gravy dries out. Smoke it for 2-3 minutes with burning coal. Your BBQ chicken is ready.

4 .
In a small bowl, add eggs, salt, black pepper, food color and oil. Whisk it well.

5 .
Now, heat oil in a pan. Add egg mixture and scramble your egg mixture until fully cooked on medium low flame.

6 .
Now, in a bowl add rice and water. Soak them as per instructions on the pack.

7 .
Bring water to boil in a pot, add salt, oil and vinegar. Add rice and let cook until 80% done. Strain and set aside.

8 .
Now, heat some oil in a pot. Add garlic and sauté them. Add carrot and capsicum and sauté for about 2 minutes on high-medium flame. Now add salt, black pepper, vinegar, soy sauce and cook for another 2 minutes.

9 .
Add boiled rice and give it a good mix. Lastly, add scrambled eggs and green onion. Give good and gentle mix again.

10 .
Now, heat some oil in a pan. Sauté garlic for 2 minutes. Add all the vegetables and sauté for 2-3 minutes. Now add salt, black pepper, lemon juice and soy sauce. Cook again for 1 minute and take off the flame.

11 .
In a tray, lay a bed of egg fried rice, top them with sautéed vegetable, chicken, and lastly drizzle some sauce. Garnish with green onions. Your BBQ rice platter is ready to serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں مایونیز، سویٹ چِلی سو س، ہاٹ سوس، کیچپ، نمک، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔

2 .
باربی کیو چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں دہی، نمک، کالی مرچ، ذیرہ پاؤڈر، پیپریکا، کٹی لال مرچیں، ادر ک لہسن پیسٹ، پیاز پاؤڈر، لیموں کا رس، گرم مصالحہ، مالٹا کھانے کا رنگ، ہلدی پاؤڈر، کھانے کا تیل اور چکن بون لیس ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں اور تیس منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں۔

3 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر پکائیں اور چکن کو دو سے تین منٹ کوئلے سے دھواں دیں۔

4 .
اسکرمبلڈ ایگ بنانے کے لئے ایک باؤل میں انڈے، نمک، کالی مرچ، کھانے کا رنگ اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

5 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں انڈوں کا مکسچر ڈال لیں اور ہلکی آنچ پر ایک منٹ کے لئے پکنے دیں۔پھر چمچ کی مدد سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر پکنے تک ہلاتے رہیں۔

6 .
ایگ فرائیڈ رائس بنانے کے لئے ایک باؤل میں پانی اور چاول ڈال کر بھگو کر رکھ دیں۔

7 .
اب ایک برتن میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں نمک، سرکہ، چاول ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔

8 .
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔ اب اس میں گاجریں اور شملا مرچ ڈال کر دو منٹ مکس کرلیں۔ پھر اس میں نمک، کالی مرچ، سرکہ اور سویا سوس ڈال کر مزید دو منٹ پکائیں۔

9 .
اب اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آخرمیں اسکرمبلڈ انڈے، سبز پیاز ٖڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

10 .
ساٹے ویجیٹیبل بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن دو منٹ بھون لیں۔اب اس میں تمام سبزیاں ڈال کر دو سے تین پکائیں۔ پھر اس میں نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس اور سویا سوس ڈال کر ایک منٹ مزید پکائیں۔

11 .
اب ایک ٹرے میں فرائیڈ کئے ہوئے چاولوں کی تہہ لگائیں اور پھر اس پر فرائی کی ہوئی سبز یاں، چکن اور سوس ڈال دیں۔اب سبز پیاز سے گارنش کرکے کریں۔،مزیدار باربی کیو رائس پلیٹر ریسپی تیار ہے۔

Recipe Tips