Chelo Kabab: National dish of Iran Chelo Kabab recipe, full of flavors and a complete meal for your hunger games. Try out this Chelo Kabab Recipe and Enjoy yourself. ...
Read More
Chelo Kabab: National dish of Iran Chelo Kabab recipe, full of flavors and a complete meal for your hunger games. Try out this Chelo Kabab Recipe and Enjoy yourself.
Less Content
  • Ingredients for Jujeh:
  • 500g Chicken (boneless thigh)
  • 1 tbsp Saffron water
  • 1 & 1/2 tbsp Onion juice
  • 1/4 cup Yogurt
  • 1/2 tsp Lemon zest
  • 1 tbsp Lemon juice
  • 2 tbsp Olive oil
  • Salt to taste
  • 1/2 tsp Black pepper
  • 1/2 tsp Turmeric
  • Ingredients for Koobideh:
  • 500g Mutton mince
  • 1/4 tsp Saffron water
  • 1/2 cup Onion (grated & squeezed)
  • 1/4 tsp Baking soda
  • 1/2 tsp Garlic paste
  • Salt to taste
  • 1 tsp Black pepper
  • 1 tsp Lemon zest
  • 1/2 tsp Mango powder
  • 1/2 tsp Coriander powder
  • Water if needed
  • Ingredients for Chelo:
  • 2 cups Rice (boiled)
  • 1 tbsp Saffron water
  • 1/2 tsp Yellow color
  • 2-3 tbsp Butter
  • Salt to taste
  • Directions for jujeh:
  • In a bowl add chicken boneless, saffron water, onion juice, yogurt, lemon zest, lemon juice, olive oil, salt, black pepper and turmeric.
  • Mix all well and marinate for 6 hours in refrigerator.
  • Take skewer and thread chicken pieces in it.
  • Heat oil in a pan and cook chicken skewers from each side until golden brown.
  • Directions for koobideh:
  • In a bowl add mince, saffron water, onion, baking soda, garlic paste, salt, black pepper, lime zest, salt, mango powder and coriander powder.
  • Knead well for 4 to 5 minutes until sticky paste is formed. Refrigerate for 6 hours.
  • Thread the meat into the skewers and set aside.
  • Heat oil in a pan, fry koobideh kababs until fully cooked.
  • Directions for chelo:
  • In a pan melt butter add boiled rice and mix well.
  • Add yellow color, saffron water in it and mix well. And cook for 3 to 4 minutes.

Preparation Time:

10 minutes

Cooking Time:

20 minutes

Serve:

4-5 persons

جوجے کباب کے اجزاء:
چکن بون لیس 500گرام
زعفران کا پانی 1کھانے کا چمچ
پیاز کا رس 1اور آدھا کھانے کا چمچ
دہی 1چوتھائی کپ
لیموں کا چھلکا آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کوبیدہ کبا ب کے اجزاء:
مٹن قیمہ 500گرام
زعفران کا پانی 1چوتھائی چائے کا چمچ
پیاز آدھا کپ
بیکنگ سوڈا آدھا کپ
لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لیموں کا چھلکا 1چائے کا چمچ
آم کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
چِلو کباب کے اجزاء:
ابلے چاول 2کپ
زعفران پانی 1کھانے کا چمچ
پیلا کھانے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
مکھن 2-3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

جوجے کباب ترکیب:
ایک باؤل میں چکن بون لیس، زعفران پانی، پیاز کا رس، دہی، لیموں کا رس، لیموں کا چھلکا، زیتون کا تیل، نمک، کالی مرچ اور ہلدی ڈال کر تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرکے چھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب سیخوں پر چکن پیسیز لگائیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے چکن سیخوں کو دونوں سائیڈوں سے گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
کوبیدہ کباب ترکیب:
ایک باؤل میں قیمہ، زعفران پانی، پیاز، بیکنگ سوڈا، ادرک پیسٹ، نمک، کالی مرچ، لیموں کا چھلکا، نمک، آم کا پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر تمام اجزاچار سے پانچ منٹ اچھی طرح مکس کریں اور چھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب تیار کیا ہوا گوشت سیخوں پر لگائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں کوبیدہ کباب فرائی کر لیں۔
چِلو کبا ب ترکیب:
ایک پین میں مکھن پگھلا کر اس میں ابلے ہوئے چاول ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں پیلا کھانے کا رنگ اور زعفران پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے تین سے چار منٹ پکائیں۔

تیاری کا وقت :

10 منٹ

پکانے کا وقت :

20 منٹ

افراد :

افراد 4-5

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *