• Sweet and sour chicken pakora
  • Ingredients for chicken marination:
  • Chicken boneless cubes 500g
  • Salt 1 tsp
  • Black pepper powder 1 tsp
  • Lemon juice 1 tbsp
  • Hot sauce 1 tbsp
  • Ingredients for batter:
  • Gram flour 1 cup
  • Salt to taste
  • Red chili flakes 1 tsp
  • Egg 1
  • Soy sauce 1 & 1/2 tbsp
  • Black pepper 1 tsp
  • Cumin powder 1 tsp
  • Water as required
  • Hot sauce 1 & 1/2 tbsp
  • Ingredients for sauce:
  • Oil 1 tbsp
  • Garlic (finely chopped) 1 tbsp
  • Ketchup 1 cup
  • White vinegar 1/4 cup
  • Salt to taste
  • Red chili flakes 1 tbsp
  • Hot sauce 1 & 1/2 tbsp
  • Sugar 1 & 1/2 tbsp
  • Directions for chicken marination:
  • In a bowl add chicken cubes, salt, black pepper, lemon juice and hot sauce.
  • Mix it well and marinate it for 15 minutes.
  • Directions for sauce:
  • In a pan heat oil, add garlic and cook it until light golden brown.
  • Then add red chili flakes, ketchup, hot sauce, soy sauce, vinegar and salt.
  • Mix well and cook it for 1 to 2 minutes. Your sauce is ready set aside.
  • Directions for batter:
  • In a bowl add gram flour, salt, red chili flakes, egg, black pepper, cumin powder and hot sauce.
  • Add water gradually and make a smooth consistency batter.
  • Take marinated chicken chunks and coat them in batter.
  • Heat oil in a pan and fry marinated chicken chunks in it until light golden brown on medium low flame.
  • Your tasty sweet and sour chicken pakoras are ready to serve.
  • Preparation time: 10 minutes
  • Cooking time: 20 minutes
  • Serving: 3-4 persons

سویٹ اینڈ سار چکن پکوڑا ریسپی
چکن میرینیشن بنانے کے اجزاء:
چکن بون لیس 500گرام
نمک 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ہاٹ سوس 1کھانے کا چمچ
بیٹر بنانے کے اجزاء:
بیسن 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
انڈہ 1عدد
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پانی حسبِ ذائقہ
ہاٹ سوس 1اور آدھا کھانے کا چمچ
سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
کیچپ 1کپ
سفید سرکہ 1چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
ہاٹ سوس اور آدھا کھانے کا چمچ
چینی 1اور آدھا کھانے کا چمچ
چکن میرینیشن بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس اور ہاٹ سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
سوس بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کرلائٹ گولڈن براؤن ہونے تک پکا لیں۔
اب اس میں کٹی لال مرچیں، کیچپ، ہاٹ سوس، سویا سوس، سرکہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک سے دو منٹ پکائیں، سوس تیار ہے۔
بیٹر بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں بیسن، نمک، کٹی لال مرچیں، انڈہ، کالی مرچ ذیرہ پاؤڈر، ہاٹ سو س اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر بیٹر بنالیں۔
اب میرینیٹ کیے ہوئے چکن کے ٹکڑے کو اس بیٹر میں کوٹ کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو درمیانی ہلکی آنچ پر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار سویٹ اینڈ سا ر چکن پکوڑے تیار ہیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *