Ingredients
250 g Boiled daal channa
500 g Chicken
1 Onion
50 g Green coriander
3 green chillies
2 tbsp Mehran shami kabbab Masalah
Mehran Garlic paste
Mehran ginger garlic paste
1 egg
½ cup cooking oil
1 burger bun
2 tbsp Mayonnaise
10 g cabbage
10 g beet
3 tomatoes
1 cucumber
2 Salad leaves

Coocking Method
1. In a grinder, add boiled daal channa, boiled chicken, onion,1 tomato, green coriander, green chillies, Mehraan shami kabbab masalah and gring them.
2. Now, add Mehran ginger garlic paste, egg and grind it again
3. Now make shami kabbab of this mixture
4. Now, add cooking oil in a pan and let it hot
5. Now, dip the prepared shami kabbab in egg and fry it in a pan for two minutes
6. Take a burger bun and cut it in two pieces
7. Now put mayonnaise, shami kabbab, cabbage, beet, 2 tomato’s slice, cucumber slice, salad leaves and cover it with other piece of bun.
8. Your tasty shami kabbab burger is ready
Cooking time: 40 minutes
serve: 1 person

اجزاء
اُبلی ہوئی دال چنا ڈھائی سوگرام
چکن پانچ سو گرام
پیاز ایک عدد
سبز دھنیا پچاس گرام
سبز مرچ تین عدد
مہران شامی کباب مصالحہ دو کھانے کے چمچ
مہران لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مہران ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
انڈا ایک عدد
کھانے کا تیل آدھا کپ
برگر بن ایک عدد
مایو نیز دو کھانے کے چمچ
بند گوبھی دس گرام
چقندر دس گرام
ٹماٹر تین عدد
کھیرا ایک عدد
سلاد پتہ دو پتے
ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں اُبلی ہوئی دال چنا لیں اس میں اُبلا ہوا چکن ،پیاز ،ایک عدد ٹماٹر ، ،سبز دھنیا ،سبز مرچ ،مہران شامی کباب مصالحہ،مہران لہسن پیسٹ ، مہران ادرک پیسٹ اور انڈا ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب اس مکسچر کی گول شا می ٹکیاں بنا لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اسے گرم کرلیں ۔
۔اب تیار کی ہوئی شامی کو انڈے میں ڈپ کر کے دو منٹ کے لیے پین فرائی کر لیں ۔
۔اب ایک برگر بن لیں اور اس کو دو حصوں میں کاٹ لیں ۔
۔ اب برگر بن پر مایونیزلگا کر اس پرشامی کباب ،بند گوبھی ،چقندر دو ٹماٹرکے سلائس ،کھیرا سلائس اور سلاد پتہ رکھ کر دوسرا برگر بن رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور برگر کو ہلکا سا گرم کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار شا می کبا ب برگر تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: چالیس منٹ
افراد: ایک عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *