Perfect pizza on pan with smoky beef topping. Give this scrumptious pizza a try and do share your feedback. ...
Read More
Perfect pizza on pan with smoky beef topping. Give this scrumptious pizza a try and do share your feedback.
Less Content
  • Smoked Beef Pizza
  • Ingredients:
  • 250g Beef (Boneless)
  • 3 tbsp Cooking Oil
  • 2 tbsp Ginger Garlic Paste
  • ½ cup Onion (Chopped)
  • ½ Cup Tomato
  • Salt to taste
  • 1.5 tsp Red Chili powder
  • 1 tsp Cumin powder
  • 1/2 cup Water
  • 3-4 Tsp Pizza Sauce
  • 1.5 Cup Mozzarella Cheese
  • 3/4 cup Bell Peppers
  • Ingredients for Dough:
  • 4 cup Maida 1 tsp Salt 1 tsp Sugar Cooking Oil 2 tsp Yeast 2 Tbsp Water as Required
  • Direction for Dough:
  • In a bowl add, maida, salt, sugar, yeast, water and mix it, now add some cooking oil and cover it for 1 hour.
  • In a cooking pan, add cooking oil, ginger garlic paste, onion, beef and cook for a while
  • Now add, tomatoes, red chili, cumin, water salt, and cover and cook until beef gets tender and dry
  • Now place a foil bowl with an ember in a cooking pot and drizzle cooking oil on ember and cover it for 2 minutes.
  • Now roll out the dough with the help of rolling pin.
  • Add some oil for greasing in a cooking pan and put the dough in the pan
  • Now place some deep dots with the help of fork
  • Apply pizza sauce, add mozzarella cheese, cooked beef, onion, mozzarella cheese, bell peppers, olives and cover for 18-20 minutes on low flame or bake it in the oven for 18-20 minutes at 180 C

Preparation Time:

10 minutes

Cooking Time:

25 minutes

Serve:

2 - 3 persons

اجزاء:

بیف(بون لیس) 250gm

کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ

ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ

پیاز(چوپ) آدھا کپ

ٹماٹر آدھا کپ

نمک حسبِ ذائقہ

لال مرچ پاؤڈر 1.5(ڈیڑھ)چائے کا چمچ

ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ

پانی آدھا کپ

پیزا سوس 3سے 4کھانے کے چمچ

موزریلا چیز 1.5(ڈیڑھ) کپ

شملا مرچ 3چوتھائی کپ

ڈو (Dough)کے اجزاء:

میدہ 4کپ

نمک 1چائے کا چمچ

چینی 1چائے کا چمچ

کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ

خمیر 2کھانے کے چمچ

پانی حسبِ ضرورت

:ترکیب ایک برتن میں میدہ ، نمک، چینی، خمیر، پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس پر کھانے کا تیل لگا کر ایک گھنٹہ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ، بیف ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ ، زیرہ، نمک، پانی ڈال کر ڈھک دیں جب تک اچھی طرح گال جائے اور خشک ہوجائے، اب اس پر فوئل پیپر کی کٹوری رکھ دیں اور اس میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور اس پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال دیں تاکہ دھواں ہو اب برتن کو دو منٹ کے لیے ڈھک دیں۔ ڈو کو بیل لیں اور ایک پین میں کھانے کا تیل لگا لیں اب اس ڈو کر پین میں رکھ دیں اور اس پر کانٹے کی مدد سے نشان لگا لیں۔ اب اس پر پیزا سوس ، مزریلہ چیز، پکایا ہوا بیف، شملہ مرچ،زیتون، ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 18-20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ یا پھر اوون میں بیک کر لیں 18-20 منٹ 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر۔

تیاری کا وقت :

10منٹ

پکانے کا وقت :

25منٹ

افراد :

افراد 2-3

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *