Ingredients:
1 Cup cooking oil/Butter/
1 Cup Light brown sugar
3 Eggs
1 Cup Pineapple juice
7 Pineapple slices
7 Red Cherries
170 gm Flour
1 TSP Baking Powder
Salt (As Needed)
Preparation:
1. In a bowl, add light brown sugar, cooking oil and mix it
2. Now take a bowl, add sugar powder, ½ cup cooking oil and mix it
3. Now add Eggs, pineapple juice, Mix them, Then add flour, baking powder, salted pineapple juice, and mix it well
4. Now take a molding dish, place the paste which we have prepared before, add pineapple slice with cherry, place the remaining mixture and fill the molding dish
5. Now bake it in the microwave for 25-30 Minutes at 180-200 degree Celsius
6. Your Yummy Down Side Up Pineapple cake is ready to serve
Timings: 30 Minutes serve: 4 persons

اجزاء
کھانے کا تیل / مکھن 1 کپ
لائٹ براؤن شوگر 1کپ
انڈے 3عدد
پائن ایپل جوس 1کپ
پائن ایپل سلائس 7عدد
لال چیری 7عدد
آٹا 170گرام
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت

ترکیب
۔ایک باؤل میں لائٹ براؤ ن شوگر لیں اوراس میں کھانے کا تیل ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب ایک باؤل لیں اوراس میں کھانے کاتیل (آدھاکپ )ڈال کر اس میں چنی پاؤڈڑ ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب اس میں انڈے اور پائن ایپل جو س ڈال کر مکس کریں اوراس میں آٹا ،بیکنگ پاؤڈر ،پائن ایپل جو س (نمک ملا )ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب ایک مولڈلیں اوراس میں تیار کیاہوا پیسٹ(تھوڑا سا ) لگاکر اس میں لال چیری لگے پائن ایپل سلائس ڈالیں اور باقی تیار شدہ مکسچر ڈال کر مولڈ کو بھر دیں ۔
۔اب اسے 200-180ڈگری سینٹی گریڈ پر پچیس سے تیس منٹ تک اوون بیک کرلیں ۔
آپکا مزیدار ڈاؤن سائیڈ اپ پائین ایپل کیک تیار ہے ۔
۔بنا نے کا وقت: تیس منٹ
افراد: چار عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *