Recipes

More

Perfect Black Pepper Chicken Recipe

Perfect Black Pepper Chicken Recipe

Ingredients:
400 gm Chicken
1 Egg
2 TBSP Corn Flour
Salt (As Needed)
2 TSP Black Pepper Powder
1 Onion
1 Tomato
1 Green Capsicum
2 Green Chilies
1 TSP Sugar
2 TBSP Green Onion
1 TSP Chinese Salt
1 & ½ TSP Chili Sauce
1 TBSP Oyster Sauce
1 TBSP Soy Sauce
1 TSP Chicken Powder
1 Cup Water
Preparation:
First of all take a bowl, add Chicken Boneless, Egg, Corn Flour, Salt, Black Pepper Powder and mix them all
Next, add Aliz Pomace oil in a pan, also add marinated Chicken and fry it until it changes into golden brown
Now add Aliz Extra Virgin oil in a pan, also add Fried Chicken, Onion, Green Chili, Green Capsicum, Chili Sauce, Soy Sauce, Oyster Sauce, mix them & Cook for 2 Minutes
After this, add , Black Pepper Powder, Sugar, Chinese salt, Chicken Powder, corn flour
Then add Tomatoes & green Onions
Your Tasty Black Pepper Chicken is ready to Serve

Cooking Time: 30 Minutes Serve: 4 People

اجزاء چکن 400گرام انڈا 1عدد کارن فلور 2کھانے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ پیاز 1عدد ٹماٹر 1عدد سبز شملہ مرچ 1عدد سبز مرچ 2عدد شوگر 1چائے کاچمچ سبز پیاز 2کھانے کے چمچ چائنا نمک 1چائے کاچمچ چلی سوس 1-1/2چائے کے چمچ اوسٹر سوس 1کھانے کا چمچ سویاسوس 1کھانے کا چمچ چائے کاچمچ(1) چکن پاؤڈر چکن پاؤڈر ایک کپ گرم پانی ترکیب ۔ایک باؤل میں چکن بونلیس لیں اوراس میں انڈا ، کارن فلور ،نمک اور کالی مرچ پاؤڈر() ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار شدہ چکن ڈال کرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں فرائی کیا ہوا چکن ،پیاز ،سبز شملہ مرچ ،سبز مرچ ،چلی سوس ،سویا سوس اوراوسٹر سوس ڈال کر مکس کر لیں اور دو منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب اس میں کالی مر چ پاؤڈر شوگر،چائنا نمک،چکن پاؤڈر اور پانی ڈال کر پکالیں ۔ ۔اب اس میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں ۔ اب ہرا پیازاور ٹماٹر ڈالیں ۔آپکا مزیدار چکن بلیک پیپر تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More