• Ingredients
  • • ½ onion
  • • 400gm K&N’s Smoked Breast Fillet
  • • 1 Tbsp extra virgin olive oil
  • • ½ cup frozen mixed vegetables (defrosted)
  • • salt
  • • Freshly ground black pepper
  • • 1½ cups cooked rice
  • • 1 Tbsp ketchup (and more for decoration)
  • • 1 tsp soy sauce
  • For omelette:
  • • 2 large egg (separated)
  • • 2 Tbsp milk (separated)
  • • 2 Tbsp extra virgin olive oil (separated)
  • • 6 Tbsp sharp cheddar cheese (or any kind)
  • Directions:
  • 1. Heat the oil in a non-stick pan and sauté the onion until softened.
  • 2. Add the mixed vegetables and season with salt and pepper.
  • 3. Prepare the K&N’s Smoked Breast Fillet Strips as per the instructions on the pack
  • 4. Add the boiled rice, prepared Smoked Breast Fillet Strips in the pan.
  • 5. Add ketchup and soy sauce and combine everything evenly with a spatula. Transfer the fried rice to a plate and wash the pan.
  • 6. Make the omelette one at a time. Whisk 1 egg and 1 Tbsp milk, white pepper, salt in a small bowl.
  • 7. Heat 1 Tbsp olive oil in the pan over medium high heat (make sure the surface of the pan is nicely coated with oil).
  • 8. When the pan is hot, pour the egg mixture into the pan and tilt to cover the bottom of the pan. Lower the heat when the bottom of the egg has set (but still soft on top).
  • 9. Put the and the divided fried rice on top of the omelette.
  • 10. Hold a plate in one hand and the pan in the other hand, flip the pan and move the omurice to the plate.
  • 11. While it’s still hot, cover the omurice with a paper towel and shape it into American /Rugby football shape. Drizzle the ketchup on top for decoration. Continue making omelette till
  • the fried rice is all used.

اجزاء
K&N’s smoked Breast Fillet 150گرام
زیتون کا تیل(ایکسٹرا ورجن) 2 کھانے کے چمچ
لہسن 1چائے کا چمچ
پیاز(درمیانیک کیوب) 1کپ
مٹر 1/2 کپ
گاجر(ڈائزڈ) 1/2 کپ
شملہ مرچ(ڈائزڈ) 1/2 کپ
مشروم 1/4 کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1چائے کا چمچ
سفید مرچ (پاؤڈر) 1/2 چائے کا چمچ
ہری مرچ(چوپ) 2عدد
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
کیچپ 3کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
چاول(اُبلے ہوئے) ڈیڑھ کپ
ہرا پیاز ایک چوتھائی کپ

آملیٹ کے اجزاء:
انڈا 2عدد
نمک حسبِ ضرورت
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
دودھ 2کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل(ایکسٹرا ورجن) 1 کھانے کے چمچ
ہرا پیاز گارنش
کیچپ گارنش

ترکیب:
سموک بریسٹ فلٹ کو پیکٹ پر ہدایات کے مطابو تیار کر لیں۔
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں تھوڑا لہسن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں پیاز، مٹر، گاجر، شملہ مرچ، مشروم، نمک، کُٹی کالی مرچ، سفید مرچ پاؤڈر، ہری مرچ، سویا سوس، کیچپ ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے پکا لیں۔
اب اس میں سموک بریسٹ فلٹ ڈال کر اچھہ طرح ملا لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال دیں اور اچھی طرح سے ملا لیں۔
آملیٹ بنانے کی ترکیب:
ایک برتن میں انڈے لیں اورنمک، سفید مرچ، دودھ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں انڈے ڈال دیں اوہلکی آنچ پرر تھوڑی دیر پکا لیں اور جیسے انڈا نیچے سے پک جائے اور اوپر سے ہلکا سا نرم ہو تو انڈے کو اُتار (آملیٹ ٹوٹے نہ)
اب اس کو ایک باؤل میں بیچھا دیں اور اس پر تیار کیے ہوئے چاول ڈا ل
کرُ ملیٹ کے کنارے آپس میں ملا لیں اور باؤل ہر پلیٹ رکھ کر باؤل کو اُلٹا کر لیں(اس طرح چاول آملیٹ میں پیک ہوجائیں گے )اور پھر اُپر سے باؤل اُٹھا لیں اب اس پر کیچپ اور ہرا
پیاز کی گارنش کر لیں۔
آپکے مزے دار اومیو رائس تیار ہیں۔
پکانے کا وقت: 40 منٹ
افراد:3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *