Ingredients for Mutton Shahjahani Recipe

  • Mutton 500g
  • Onion 200g
  • Green chili 4pcs
  • Milk 1 cup
  • Yogurt ½ cup
  • Oil 4 tbsp
  • Ginger & Garlic Paste 2 tbsp
  • Cumin Powder 1 tsp
  • White Pepper Powder 1 tbsp
  • Coriander Powder ½ tsp
  • Turmeric ¼ tsp
  • Almond, Cashew, Pistachio paste (each) 3 tbsp
  • Salt as per taste
  • Cream 2 tbsp
  • Butter 1 tbsp
  • Almond, Cashew, pistachio garnish

Method for Mutton Shahjahani

In a cooking pot, add water, onion, green chili and boil it. In a grinder add, boiled, onion, green chili, yogurt, milk and grind it. In a cooking pan, add cooking oil, ginger & garlic paste and sauté it. Afterward, add mixture, cumin powder, white pepper powder, salt, turmeric and cook for 3-4 minutes. Now add mutton and cook for 2-3 minutes, then add one glass of water and steam it until well cook on low flame and check during this time. After good cook, add almond, cashew, pistachio paste (each), cream, butter. Your tasty Mutton Shahjahani is ready to serve.

اجزاء

  • مٹن ۵۰۰ گرام
  • پیاز ۲۰۰ گرام
  • ہری مرچ چار عدد
  • دودھ ایک کپ
  • دہی آدھا کپ
  • آئل چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • زیرہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ پیسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پیسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • بادام،کاجو،پستہ کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • مکھن ایک کھانے کے چمچ
  • بادام ، کاجو ، پستہ

ترکیب

پکانے والے برتن میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پیاز، ہری مرچ ڈال کرااُبال لیں۔ بلینڈر میں دودھ، دہی،اوراُبلی ہوئی پیاز ،ہری مرچ ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔پین میں آئل ،ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا سا پکائیں براؤن نہیں کرنا پھر پیاز دودھ سے بنا میکسچر ڈالیں،زیرہ پیسا ہوا ، سفید مرچ پیسی ہوئی،دھنیا پیسا ہوا، ہلدی ڈال کر تین سے چار منٹ تک بھونائی کریں پھر مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ کی بھونائی کریں پھر پانی ایک گلاس ڈال کر ہلکی آنچ پر گل جانے تک دم پر رکھ دیں۔درمیان میں چیک کرتے رہیں کہ گل گیا ہے کہ نہیں۔گل جانے پر نمک حسبِ ضرورت ڈالیں بادام ،کاجو، پستہ کا پیسٹ اورکریم،مکھن ڈال کر ملائیں۔آپکا مٹن شاہ جہانی تیار ہے۔

  
Show Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *