We all look for delicious kaleji recipes on Bakra Eid to try because it’s everyone’s favorite. These kaleji recipes are lip smacking and super easy. Try any of these kaleji recipes this Bakra Eid and let us know which one you liked the most. ...
Read More
We all look for delicious kaleji recipes on Bakra Eid to try because it’s everyone’s favorite. These kaleji recipes are lip smacking and super easy. Try any of these kaleji recipes this Bakra Eid and let us know which one you liked the most.
Less Content
  • Tawa Fry Kaleji Recipe
  • Ingredients to Soak Mutton liver:
  • 1 tsp Ginger paste
  • 1 tsp Garlic paste
  • 1 tbsp Lemon juice
  • Water as required
  • Ingredients for marination:
  • 1 & 1/2 cup Yogurt
  • 1/2 tbsp Coriander powder
  • 1/2 tbsp Cumin powder
  • 1 tsp Red chili flakes
  • 1 tbsp Garlic (chopped)
  • 2-3 Green chilies (chopped)
  • Ingredients:
  • 1 kg Mutton liver
  • 1 tsp Ginger garlic paste
  • 1 tbsp Lemon juice
  • 2 tbsp Oil
  • 1 cup Onion (chopped)
  • 1 tbsp Garlic (chopped)
  • 1 tbsp Ginger (chopped)
  • 1/2 tsp Turmeric
  • 1/2 tbsp Red chili flakes
  • 1/2 tbsp Coriander (crushed)
  • 1/2 tbsp Cumin (crushed)
  • Salt to taste
  • 1/2 tsp Garam Masala
  • 1/2 cup Coriander fresh
  • 1/2 cup Tomatoes (chopped)
  • Ginger slices for garnish
  • Green chilies for garnish
  • Coal for smoke
  • Directions:
  • In a bowl of water mix lemon juice, ginger garlic paste and soak mutton liver in it for 10 to 15 minutes.
  • Drain out water and cut small cubes of mutton liver.
  • In a bowl mix yogurt, coriander, cumin, red chili flakes, garlic, green chilies and marinate liver cubes for 30 minutes in it.
  • In a flat pan heat oil, cook onion until translucent, then add ginger, garlic and cook a bit.
  • Add turmeric, red chili flakes, coriander, cumin, salt and cook for 2 to 3 minutes.
  • Then add marinated liver cubes in it and cook for 10 to 15 minutes.
  • Then add coriander, tomatoes, garam masala and cook for 4 to 5 minutes.
  • Heat coal and smoke your dish for 2 to 3 minutes.
  • Garnish with coriander, green chilies and ginger.
  • Preparation Time:20 minutes Cooking Time:15-20 minutes Serve:3-4 personsSpecial Kaleji Masala Recipe
  • Ingredients:
  • 1 kg Mutton liver
  • 1/2 cup Oil
  • 1 & 1/2 cup Tomatoes (cubes)
  • 2 tbsp Ginger garlic paste
  • 1 cup Onion (chopped)
  • 1 & 1/2 tbsp Red chili powder
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Coriander fresh (chopped)
  • 1 tbsp Cumin powder
  • 1 tbsp Coriander powder
  • 1 tbsp Turmeric
  • 1 tsp Chili flakes
  • 1 tbsp Green chili paste
  • 3 tbsp Vinegar
  • 1 tsp Mustard seeds
  • 1 tsp Garam masala powder
  • 1 tsp Cumin seeds
  • Directions:
  • Take a bowl add water, vinegar, one tablespoon ginger garlic paste and soak liver in it for 1 hour.
  • In a pan heat oil, add onion, cumin seeds, mustard seeds, one tablespoon ginger garlic paste and cook until light brown.
  • Then add tomatoes, green chili paste, red chili powder, coriander powder, cumin powder, turmeric, chili flakes, 1/2 cup of water and cook for 5 minutes.
  • Add mutton liver, mix it well and cook for 5 minutes.
  • Add half cup of hot water and cook on low flame for 5 to 7 minutes or until tender.
  • In last add salt, garam masala powder and mix it well.
  • Garnish with coriander leaves and your dish is ready to serve.
  • Preparation Time:25 minutes Cooking Time:30 minutes Serve:5 personsBeef Kaleji Masala
  • Ingredients for soaking:
  • Beef liver 1/2 kg
  • Vinegar 1/2 cup
  • Salt to taste
  • Ginger garlic paste 1 tbsp
  • Water as required
  • Ingredients for gravy:
  • Oil 2 tbsp
  • Onion (chopped) 1 cup
  • Tomato puree 1 cup
  • Yogurt 1 cup
  • Coriander powder 1 tsp
  • Ginger garlic paste 1 tbsp
  • Turmeric powder 1 tsp
  • Salt to taste
  • Red chili powder 1 tbsp
  • Cumin powder 1 tsp
  • Garam masala powder 1/4 tsp
  • Green chilies for garnish
  • Coriander fresh for garnish
  • Directions:
  • Take beef liver and cut into cube shape. In a bowl of water mix vinegar, salt and ginger garlic paste.
  • Add liver cubes in it and soak for 10 to 15 minutes. Then rinse it off with water and set aside.
  • Heat oil in a pan, add ginger garlic paste and sauté it for a minute. Add onion and cook until translucent.
  • Now add tomato puree, salt, turmeric, red chili powder and cook for 3 to 4 minutes or until oil separates.
  • Add soaked liver in it, mix well and cook on high flame for 5 to 6 minutes. Add water as required and cook until oil appears.
  • Lastly add yogurt, cumin powder, coriander powder, mix well and cook on low flame for 10 to 12 minutes.
  • Garnish it with green chilies, coriander and serve delicious beef kaleji.
  • Preparation time: 10-15 minutes
  • Cooking time: 25-30 minutes
  • Serving: 4-5 persons
  • Kaleji Tikka Recipe
  • Ingredients for soaking:
  • Mutton liver
  • Salt 1/2 tbsp
  • Vinegar 2 tbsp
  • Ginger garlic paste 1 tbsp
  • Water as required
  • Ingredients for marination:
  • Mutton liver
  • Ginger garlic paste 1 tbsp
  • Salt to taste
  • Red chili powder 1 tsp
  • Red chili flakes 1/2 tsp
  • Turmeric 1/2 tsp
  • Lemon juice 2 tbsp
  • Yogurt 1/2 cup
  • Cumin powder 1 tsp
  • Coriander powder 1 tsp
  • Oil 2 tbsp
  • Ingredients for laal mirch chutney:
  • Kashmiri laal mirch (sliced) 4
  • Garlic cloves 3
  • Raw mango 1/4 cup
  • Salt to taste
  • Water 1/4 cup
  • Brown sugar 1/2 tbsp
  • Directions:
  • In a bowl add water, salt, vinegar, ginger garlic paste and mix well.
  • Soak mutton liver in it for 30 minutes. Then cut liver in cubes for BBQ.
  • In a bowl mix yogurt, ginger garlic paste, salt, red chili powder, red chili flakes, turmeric, cumin powder, coriander powder, lemon juice and oil.
  • Mix well to combine all ingredients, add liver cubes and marinate it for 2 to 4 hours.
  • Take steel skewers, thread 4 to 5 pieces of marinated liver on each skewer.
  • Cook them on coal until they are fully cooked. Your tasty tikka is ready to serve.
  • Directions for chutney:
  • In a blender add Kashmiri red chilies, garlic, raw mango, salt, brown sugar and water.
  • Blend until you get a smooth paste. Your chutney is ready.
  • Preparation time: 15 minutes
  • Cooking time: 10-15 minutes
  • Serving: 4-5 persons

توا فرائی کلیجی ریسپی
کلیجی بھگونے کے اجزاء:
ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ
لیمو کا رس 1کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
میرینیشن کے اجزاء:
دہی 1اور آدھا کپ
دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
کٹی لا ل مرچ 1چائے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
اجزاء:
مٹن کلیجی 1کلو
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
لیمو ں کا رس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
چوپڈ پیاز 1کپ
چوپڈ ادرک 1کھانے کا چمچ
چوپڈ لہسن 1کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ
ٍکٹا ہوا دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
کٹا ہوا ذیرہ آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
تازہ دھنیا آدھا کپ
چوپڈ ٹماٹر آدھا کپ
ادرک سلائس گارنش کے لئے
سبز مرچیں گارنش کے لئے
کوئلہ دھویں کے لئے

ترکیب:
ایک باؤل میں پانی، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ اور بھگوئی ہوئی مٹن کلیجی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے اچھی طرح مکس کریں اور پانی نکال کر مٹن کلیجی کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
اب ایک باؤل میں دہی، دھنیا، ذیرہ، کٹی لا ل مرچ، لہسن، سبز مرچیں اور مٹن کلیجی ڈال کر تیس منٹ تک میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں ہلدی، کٹی لال مرچ، دھنیا، ذیرہ اور نمک ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی کلیجی ڈالیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں دھنیا، ٹماٹر اور گرم مصالحہ ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر کوئلے سے اپنی ڈِش کو دو سے تین منٹ کے لئے دھواں دیں۔
دھنیا، سبز مرچوں اور ادرک کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :15-20 منٹ
افراد : 3-4

سپیشل کلیجی مصالحہ ریسپی
اجزاء: 
مٹن کلیجی 1کلو
کھانے کا تیل آدھا کپ
ٹماٹر 1اور آدھا کپ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
پیاز 1کپ
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تازہ دھنیا 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ہلدی 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
سرکہ 3کھانے کے چمچ
رائی دانہ 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں پانی، سرکہ، ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور کلیجی ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، ذیرہ، رائی دانہ اور ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، سبز مرچیں، لال مرچیں پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، ہلدی، کٹی لال مرچ اور پانی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں کلیجی ڈال کر مکس کریں اور پانچ منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔
پھر اس میں آدھا کپ گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ گلنے تک پکائیں۔
اب اس میں نمک اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

تیاری کا وقت :25 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد 5

بیف مصالحہ کلیجی ریسپی
بھگونے کے اجزاء:
بیف کلیجی آدھا کلو
سرکہ آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
گریوی بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیاز 1کپ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
دہی 1کپ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گر م مصالحہ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
سبز مرچیں گارنش کے لئے
تازہ دھنیا گارنش کے لئے
ترکیب:
بیف کلیجی کو ٹکڑوں کو میں کاٹ لیں۔
اب ایک باؤل میں پانی، سرکہ، ادرک لہسن پیسٹ مکس کرکے اس میں کلیجی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ بھگو دیں اور پھر پانی نچوڑ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور پیاز ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر،نمک، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر اس میں بھگوئی ہوئی کلیجی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے تیز آنچ پر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔
اب اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر آئل علیحدہ ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں دہی، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ پکائیں۔
اب اس پر سبز مرچیں اور دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10-15منٹ
پکانے کا وقت: 25-30منٹ
افراد: 4-5

باربی کیو کلیجی ریسپی
مٹن کلیجی 1عدد
نمک آدھا کھانے کا چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
میرینیشن کے اجزاء:
مٹن کلیجی 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچیں آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
دہی آدھا کپ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لال مرچ چٹنی بنانے کے اجزاء:
کشمیری لال مرچیں 4عدد
لہسن کی جویں 3عدد
کیری 1چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
پانی 1چوتھائی کپ
براؤن شوگر آدھا کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں پانی، نمک، سرکہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب مٹن کلیجی کو تیس منٹ تک بھگو کر رکھ دیں اور پھر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پھر ایک باؤل میں دہی، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، ہلدی، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لیموں کا رس اور کھانے کا تیل ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب ا س میں کٹی ہوئی کلیجی کے ٹکڑے ڈال کر دو سے چار گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
؎پھر سٹیل کی سیخیں لے کران پر چار سے پانچ کلیجی کے پیس لگائیں اور کوئلوں پر اچھی طرح پکنے تک پکائیں،مزیدار تکہ تیار ہے۔
چٹنی ترکیب:
ایک بلینڈر میں کشمیری لال مرچیں، لہسن، کیری، نمک، براؤن شوگر اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں، چٹنی تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 10-15منٹ
افراد: 4-5

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *