• Ingredients:

  • 3 Cup Guard Sella Rice
  • 250 gm Jaggery
  • 6 Cardamoms
  • 1 TSP Aniseed
  • 20 gm Raisins
  • 25 gm Cashew
  • 20 gm Almonds
  • 25 gm Coconut
  • 300 gm Butter
  • 2 TSP Cooking Oil
  • Preparation:
  • First of all, in a bowl, add water, guard Sella Rice. Soaked these for 90 Minutes in the water
  • Next, add water, cooking oil in a pan. Let them warm
  • Then add soaked Rice. Let them half boiled
  • After this, add butter, let it melt. Now cook it for 1 minute by adding cardamom & Aniseeds
  • It’s time to make Jaggery Syrup. Add Jaggery in the above prepared mixture and prepare Jaggery Syrup
  • Now add boiled Rice & Cook it for a while
  • It’s time for garnishing. Add Cashew, Coconut, Almonds, Raisins, cook them for a while and simmer it for 10 minutes
  • Your Tasty Gur Waly Chaawal are ready to serve

    Preparation Time: 30 Minutes People: 4 People

اجزاء
گارڈ سیلا رائس 3 کپ
گُڑ 250 گرام
الائچی 6عدد
سونف 1چائے کا چمچ
کشمس 20گرام
کھانے کا تیل 2چائے کے چمچ
کاجو 25گرام
بادام 20گرام
کھوپرا 25گرام
مکھن 300گرام
ترکیب
۔ ایک باؤل میں پانی لیں اوراس میں گارڈ سیلا رائس ڈال کر نوّ ے منٹ تک بھگو کر رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں پانی لیں اوراس میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کرلیں ۔
۔ اب اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر ایک کنی چھوڑکر اُبال لیں ۔
۔ اب ایک پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں لائچی اور سونف ڈا ل کر ایک منٹ تک پکالیں ۔
۔ اب اس میں گُڑ ڈال کر شیرا بنا لیں ۔
۔اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال کر تھوڑا سا پکالیں ۔
۔اب اس میں کاجو ،کھوپرا ،بادام اور کشمش ڈال کر تھوڑا سا پکالیں اور دس منٹ تک دم دیں ۔
۔آپکے مزیدار گُڑ والے چاول تیار ہیں ۔
۔پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *