Recipes

More

Tandoori Keema Recipe by SooperChef

Tandoori Keema Recipe by SooperChef

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    35
  • SERVING
    4

Tandoori Keema is one quick and healthy meal perfect for Bakra Eid and dawat. Try it out at your home today and share the pleasure of this aromatic and delicious Tandoori Keema in the comments below.   

 Ingredients

Ingredients for Scrambled Eggs
Ingredients for Tandoori Keema

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a preheated pan add oil and beaten eggs. Cook and scramble until fully done. set aside.

2 .
In a pan heat oil and add ginger, garlic and cook for a minute. Now add onion and cook it until it gets translucent. Now add beef mince and cook until it changes its color and water releases. Then add tomato puree and mix it well.

3 .
Add tandoori masala, red chili powder, coriander powder, cumin powder, red chili flakes and salt and cook for 3-4 mins.

4 .
Now add water and mix it well. Cover and cook for 10-12 mins or until mince is done.

5 .
Add NESTLÉ MILKPAK Yogurt and cook for 4-5 mins.

6 .
Now add onion, tomatoes, green chilies, and scrambled eggs and mix it well.

7 .
Turn the flame to low and place heated coal pieces in aluminum cup in center. Drizzle oil on them and cover with lid. Smoke for 1-2 mins.

8 .
Your Tandoori Keema is ready. Garnish with onion rings, lemon slices, green coriander and serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
سکریمبلڈ ایگ بنا نے کے لئے گرم پین میں تیل اور پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پکالیں۔

2 .
تندوری قیمہ بنا نے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے ادرک، لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں پیاز ڈال کرہلکا رنگ ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں گائے کے گوشت کا قیمہ ڈالیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ اس کا رنگ تبدیل نہ ہو جائے اور پانی نہ نکل جائے۔ پھر اس میں ٹماٹر پیوری ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

3 .
پھر تندوری مصا لحہ، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کُٹی لال مرچیں اور نمک ڈال کرتیں سے چارمنٹ تک پکائیں۔

4 .
ب اس میں پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھک کر دس سے پندرہ منٹیاں قیمہ پوری طرح پک جانے تک پکائیں۔

5 .
پھرنیسلے ملک پیک دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک پکائیں۔

6 .
اب اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ اورسکریمبلڈ ایگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

7 .
پھردرمیان میں ایلو مینیم کپ رکھ کراس پر گرم کوئلے رکھ کے ان پرکھانے کا تیل ڈال کر ڈھکن لگا دیں اور ہلکی آنچ پر ایک سے دو منٹ کے لئے دھواں دیں.

8 .
تندوری قیمہ تیار ہے۔ پیازکے لچھے، لیموں کے ٹکڑے،اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور سرو کریں۔

Recipe Tips