Ingredients:
اجزاء چکن 500 سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ لیموں کا رس 2-3کھا نے کے چمچ ادرک لہسن 1چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ 1چائے کا چمچ سبز مرچ پیسٹ 2چائے کے چمچ آئل 2چائے کے چمچ مکھن 2کھانے کے چمچ بیسن 2کھانے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ چیڈر چیز 1/2کپ ترکیب ۔ایک باؤل میں چکن ،سفید مرچ پاؤدڑ ،کالی مرچ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پسا ہوا زیرہ اور سبز مرچ کو پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک رکھ دیں ۔ ۔ایک پین میں کوکنگ آئل اور مکھن ڈال لیں ادرک لہسن نمک بیسن ڈال کر بھون لیں ۔ ۔اب اس میں چکن مصالحہ کے سا تھ ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب تیار کیے ہوئے چکن کو لکڑی کی سیخوں میں پرو کر اس پر چیڈر چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ سے چھ منٹ تک اوون بیک کرلیں یا پین میں آئل ڈا ل کر چکن کو گرل کر لیں ۔ ۔آپکی مزیدار کستوری بوٹی تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: پچیس منٹ افراد: تین عدد