Recipes

More

Daleem Recipe 2 Ways

Daleem Recipe 2 Ways

Research Content

Giving you two easy and quick daleem recipe you can try and gonna love every bite. Mutton daleem and beef daleem both are amazing in taste. Do try any of these recipes and let us know which one you liked the most. try these daleem recipes and give us feedback.

Daleem/Haleem Recipe
Ingredients:
1 cup Porridge
½ cup Split chickpeas (Soaked)
¼ cup Split green gram (Soaked)
¼ cup Split red lentil (Soaked)
¼ cup Rice (Soaked)
½ cup White Lentil (Soaked)
¼ cup Barely (Soaked)
Water as required
2 tsp Turmeric
1 cup Oil
1 large Onion
1 tbsp Ginger garlic paste
½ kg Beef
3 tbsp Red chili powder
2 tbsp Coriander powder
Salt to taste
1 cup Yogurt
2-3 tbsp Garam masala
¼ tsp Nutmeg
For Tarka:
1 cup Oil
1 large Onion
Directions:
Soak porridge, split chickpeas, split green gram, split red lentil, rice, white lentil, barely overnight.
In a pan add all these and water and turmeric. Mix well. Bring it to boil, skin off the foam and the cover the lid and cook until all get tender. Then blend it well.
In another pan heat the oil add onion, fry until golden brown. Then add ginger garlic paste. Cook for a minute Then add beef, cook for 3-4 minutes. (cover the lid and cook until it gets dry)
Then add turmeric, red chili powder, coriander powder, salt and cook for 3-4 minute, until oil separates, add yogurt mix it and cook for 2 minutes. Add water, cover the lid and cook until beef fully gets tender. Mash it well.
Add cooked beef in Daal mixture and stir continuously for 45-50 minutes.
Add garam masala, nutmeg and cook for 10 minutes.
For Tarka: in a pan heat oil and then add onion, fry until golden brown. Take out the fried onion and keep it aside. Pour oil on Daal mixture and cook for 20-25 minutes.
Serve with fried onion, ginger slices, green chili and chaat masala.
Preparation Time:20 minutes Cooking Time:2-3 hours Serve:7-8 persons Special Mutton Haleem Recipe
Ingredients:
700g Mutton (boneless)
100g Wheat grains
50g Split chickpeas lentil
50g Red Lentil
50g Green gram lentil
50g White lentil
50g Rice
Salt to taste
1 & 1/2 tbsp Turmeric
2 tbsp Red chili powder
2 tbsp Ginger garlic paste
2 Onion (sliced)
1 tbsp Coriander powder
1 tbsp Cumin powder
1 tsp Garam masala powder
1 tsp Cumin seeds
1 tsp Whole spices
2 tbsp Lemon juice
2 cup Oil
4 Green chilies
Directions:
In a bowl sock rice, wheat and all lentils for two hours.
In a pan add socked rice, wheat, lentils and 2-liter water.
Add salt and turmeric in it and let it cook on low flame for 20 to 25 minutes until all the ingredients gets tender.
When it gets cold grind all them well and make a paste.
In a separate pan add 4 to 5 cups of water and add muton, salt, whole spice and turmeric in it.
Let it cook for 30 to 35 minutes until meat gets fully cooked and then shred the meat.
In a pan heat oil then add onion, cumin seeds, ginger garlic paste and cook until light brown.
Add shredded meat, salt according to taste, red chili powder, turmeric, cumin powder, coriander powder and cook for 2 to 3 minutes.
Add grinded mixture, two cups of water and mix well with wooden spoon on low flame.
Cook for 7 to 8 minutes more.
Add freshly squeezed lemon juice in it and your dish is ready.
Preparation Time:30 minutes Cooking Time:45 minutes Serve:6 persons

دلیم/حلیم
اجزاء:
رات بھر بھگوئی ہوئی دالیں:
گند م کا دلیہ 1 کپ
چنے کی دال آدھا کپ
ماش دال آدھا کپ
مونگ دال 1چوتھائی کپ
مسور دال 1چوتھائی کپ
چاول 1چوتھائی کپ
جو 1چوتھائی کپ
پانی حسبِ ضرورت
ہلدی 2چائے کے چمچ
کھانے کا تیل 1کپ
بڑاپیاز 1
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
بیف آدھا کلو
لال مرچ پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی 1کپ
گرم مصالحہ 2-3کھانے کے چمچ
جائفل 1چوتھائی کپ
ترکہ کے لئے:
کھانے کا تیل 1
بڑا پیاز 1
ترکیب:
گندم، چنا دال، مونگ دال، مسور دال ، چاول، ماش دال ،جو، تمام دالیں ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
ایک برتن میں یہ تمام دالیں ،ہلدہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ابلنے کے لئے رکھ دیں ۔
ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور تب تک پکائیں جب تک تمام دالیں گل نہ جائیں اور پھر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 1منٹ کے لئے پکائیں
اب اس میں بیف ڈال کر 3-4منٹ تک پکائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور خشک ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ہلدی ، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈراور نمک ڈال کر 3-4منٹ پکائیں جب تک آئل علیحدہ نہ ہو جائے ۔
اب دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2منٹ تک پکائیں۔
پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور بیف گلنے تک پکائیں اور اچھی طرح میش کریں۔
اب پکا ہوا بیف دال کے مکسچر میں ڈال 40-45منٹ ہلاتے جائیں ۔
پھر گرم مصالحہ اور جائفل ڈال کر 10منٹ پکائیں۔
ترکہ کے لئے : ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
فرائیڈ پیاز اتار کر سائیڈ پر رکھ لیں۔
دال کے مکسچر پر کھانے کا تیل انڈیل دیں اور20-25منٹ تک پکائیں۔
فرائیڈ پیاز ، ادرک سلائیسیز ، ہری مرچ اور چاٹ مصالحہ کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ پکانے کا وقت :2-3 گھنٹے افراد :افراد 7-8 اسپیشل مٹن دلیم/حلیم
اجزاء:
مٹن بون لیس 700گرام
گندم کے دانے 100گرام
دال چنا 50گرام
لال دال 50گرام
سبز دال 50گرام
سفید دال 50گرام
چاول 50گرام
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1اور آدھا کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
پیاز 2عدد
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ثابت مصالحے 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 2کپ
ہری مرچیں 4عدد
ترکیب:
ایک باؤل میں چاول اور تمام دالیں دو گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں بھگوئے ہوئے چاول، گندم، دالیں اور دو لیٹر پانی ڈالیں۔
پھر اس میں نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے پکنے دیں اور تمام اجزاء کو گلنے دیں۔
جب دالیں ٹھنڈی ہوجائیں تو اچھی طرح گرینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔
اب ایک دوسرے باؤلمیں پانی، مٹن، نمک، ثابت مصالحے اور ہلدی ڈال کر تیس سے پنتیس منٹ کے لئیاچھی طرح پکائیں اور مٹن کو باریک کاٹ لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل، پیاز، ذیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں باریک کٹا ہو ا مٹن، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں گرینڈ کیا ہوا مکسچر اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح لکڑی کے چمچ سے مکس کریں۔
اب سات سے آٹھ منٹ کے لئے اور پکائیں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ پکانے کا وقت :45 منٹ افراد :افراد 6

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More