• Ingredients for chocolate chip cookies

  • 500 gm Butter
  • 300 gm Icing Sugar
  • 500 gm Maida
  • 40 gm Dry Milk
  • 1 Egg
  • 1 TBSP Cocoa Powder

    Instructions for chocolate chip cookies

    1. First of all, take a bowl. Add Butter, Icing Sugar in this bowl and mix it well

  • 2. After this add Egg and mix it again
  • 3. Next, add Dry Milk by mixing it well
  • 4. Then add Maida and mix it again
  • 5. Now it’s time to add Cocoa powder. After adding Cocoa Powder mix it with the help of hands
  • 6. Now Sprinkle the Maida at the table. Keep the Material (which we have prepared in the above step) at the table and make a dough
  • 7. Apply Egg at this dough and put the chocolate Chips
  • 8. Now make the cookies from this material
  • 9. Now it’s time to oven bake at 150°C -180°C for 20-25 Minutes

    Preparation Time: 40 Minutes

  • Serve: 4 People

چاکلیٹ چپ کوکیز اجزا ء
مکھن 500گرام
آئسنگ شو گر 300گرام
میدہ 500گرام
خشک دودھ 40گرام
انڈا 1 عدد
کوکو پاؤڈر 1کھانے کا چمچ

چاکلیٹ چپ کوکیز ترکیب
۔ ایک باؤل میں مکھن لیں اوراس میں آئسنگ شوگر ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب اس میں انڈے ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں خشک دودھ ڈال کر مکس کرلیں۔
۔اب اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔ اب اس میں کوکو پاؤڈر ڈال کر ہا تھ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب ایک ٹیبل پر میدے کی ڈسٹنگ کر کے تیار کیا ہوا مادہ ڈا ل کر پیڑا بنا لیں اور بیلنے سے بیل لیں ۔
۔ اب اس پر انڈا لگا کر چاکلیٹ چپ ڈال دیں اور سا نچے سے کوکیز کی شکل بنا لیں اور 150 – 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 20-25منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔
۔آپکے مزیدار چاکلیٹ چپ کوکیز تیار ہیں ۔

پکا نے کا وقت: 40 منٹ
افراد: چار عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *