• Fried Chicken Lollipop

  • Ingredients:
  • 500 gm Chicken Wings
  • 1 TSP Garlic Paste
  • 1 TSP Ginger Paste
  • 3 Green Chilies
  • 1 TSP Soya Sauce
  • Salt (As Needed)
  • 1 TSP Red Chili Powder
  • 2 TSP Coriander Powder
  • 1 TSP Cumin Powder
  • 1 TSP Chat Masala
  • ¼ Cup Maida
  • ¼ Cup Corn Flour
  • 1 TBSP Yellow Food Color
  • 1 Egg
  • Cooking Method:
  • 1. First of all take chicken wings and cut it into the lollipop shape
  • 2. Now add this in a bowl, add Garlic paste, Ginger Paste, Green Chilies, Soya Sauce, Salt, Red Chili Powder, Coriander Powder, Cumin Powder, Chat Masala, Food Color, Egg, Maida, Corn Flour, mix these all ingredients and keep this mixture into the fridge for 1 hour
  • 3. Add Cooking Oil in a pan, and then add marinated chicken Lollipop. Fry them until they changes into golden brown
  • 4. Your Tasty Chicken Lollipop are ready to serve
  • Cooking Time: 30 Minutes Serve: 3 People

اجزاء
چکن ونگز 500گرام
لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
درک پیسٹ 1چائے کا چمچ
سبز مرچ 3عدد
سو یا سو س 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مر چ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ
میدہ 1/4کپ
کارن فلور 1/4کپ
کھانے کا پیلا رنگ 1چائے کا چمچ
انڈا 1عددف

ترکیب
۔ سب سے پہلے چکن ونگز لیں اور ان کو لولی پوپ کی شکل میں کاٹ لیں ۔
۔اب ایک باؤل چکن لولی پوپ لیں اوراس میں لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ ،سبز مرچ ،سویاسوس،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،چاٹ مصالحہ ، کھانے کا رنگ ،انڈا میدہ اور کارن فلور ڈال کر مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک پیں میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیے ہوئے چکن لولی پوپ ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
۔آپکے مزیدار فرائی چکن لولی پوپ تیا رہیں ۔
پکانے کا وقت : تیس منٹ افراد: تین عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *